سادہ اکثریت کسی جماعت کو نہیں ملے گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو غلط کیس میں سزادی گئی، الیکشن کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ پیپلز پارٹی کر رہی ہے ، ہم 90روز کے اندر الیکشن چاہتے […]

پیپلز پارٹی بائیکاٹ کا انتظار کر رہی ہے، ایم کیو ایم کے رہنما کا انکشاف

کراچی (آئی این پی )سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا مینڈیٹ منقسم نہیں متحد ہے ، پیپلز پارٹی گزشتہ 15 سالوں سے اس صوبے پر قابض ہے، یہ شہر لاقانونیت اور بدترین […]

شہریوں نے مہران ایکسپریس کو خوفناک حادثے سے کیسے بچایا؟

جامشورو(آئی این پی) شہریوں نے کراچی آنے والے مہران ایکسپریس کو خوفناک حادثے سے بروقت بچا لیا، نامعلوم افراد ریلوے ٹریک سے فش پلیٹس کھول کر لے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص سے کراچی آنے والی مہران ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی، نامعلوم […]

اورنگی ٹاؤن ڈکیتی کیس، ایس ایچ او ڈیفنس شوکت اعوان فرار ہوگیا

کراچی(آئی این پی)اورنگی ڈکیتی کیس میں تفتیشی ٹیم مطلوب ایس ایچ او ڈیفنس شوکت اعوان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون میں ڈی ایس پی یوٹی اور دیگر اہلکاروں کی ڈکیتی کے بعد تفتیش میں مزید پیش رفت ہوئی ہے مشترکہ […]

کیا گٹر کا ڈھکنا میں نے یا ڈپٹی میئر نے چرایا ہے؟ مرتضیٰ وہاب غصے میں آ گئے

کراچی(آئی این پی) میمن گوٹھ میں گٹر میں گرنے والی دو سالہ بچی کی موت کے سوال پر مرتضیٰ وہاب نے خفگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کاکام بھی کیا کے ایم سی کرلے؟ کیامیں نے یا سلمان مرادنے گٹرکے ڈھکن چرائے ہیں؟انہوں […]

ڈپٹی میئر کے حلقے میں 2سالہ بچی گٹر میں گرکر جاں بحق

کراچی(آئی این پی)ڈپٹی میئر میئرسلمان عبداللہ مراد کے حلقے میں 2سالہ بچی گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں 2سالہ مسکان گٹرمیں گر کر جاں بحق ہوگئی ، تاہم بچی کی لاش نکال لی گئی ہے۔واقعہ ڈپٹی میئرسلمان […]

بینکوں سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی(آئی این پی) سی ٹی ڈی نے بینکوں سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے گروہ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش نے […]

پرس چھیننے کی واردات کے دوران خاتون چلتی بائیک سے گر کر جاں بحق

کراچی(آئی این پی) حب ریور روڈ پر پرس چھیننے کی واردات کے دوران خاتون چلتی ہوئی موٹر سائیکل سے سڑک پر گرنے سے جاں بحق ہو گئی۔بلدیہ حب ریور روڈ لکی چڑھائی شارجہ کانٹا کے قریب چلتی ہوئی موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں […]

محمود خان نے کے پی میں پرویز خٹک کی پارٹی کی حکومت کے قیام کا دعویٰ کر دیا

پشاور(آئی این پی)سابق وزیر اعلی و وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان نے کہا ہے کہ سیاست عوام کی خدمت کے لئے کی جاتی یے، اب سیاست سے گالم گلوچ کے کلچر کو ختم کرنا ہوگا،یہ واضح کردوں کہ آئندہ الیکشن میں پی […]

سوات، سیاحوں سے بھری کوسٹرکھائی میں جا گری، جانی نقصان ہو گیا

پشاور(آئی این پی)سوات کالام پیشمال کے مقام پر سیاحوں سے بھرا کوسٹر سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گراجس سے 3 افراد جانبحق جبکہ16افراد زخمی ہوگئے ، کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ […]

اسلام آباد میں شرقپور کے بچوں کی سکول بس کو حادثہ ، ٹیچر جاں بحق ‘ 15 طالب علم شدید زخمی

شیخوپورہ(آئی این پی)اسلام آباد میں امریکن لائسیم سکول ،شرقپور شریف کے بچوں کی بس کو حادثہ میں ٹیچر جاں بحق جبکہ 15 طالب علم شدید زخمی ہو گئے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی خان نے کوارڈینیشن کیلئے ایکسیڈنٹ کمیٹی تشکیل دے دی، ایکسیڈنٹ کمیٹی […]

close