خانیوال (آئی این پی)ضلع خانیوال کے عوام دوست سیاستدان سابق ایم پی اے پی پی 209 نوابزادہ عبدالرزاق خان نیازی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر خانیوال میں انکے گائوں 39 دس آر میں ادا […]
کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت نے بلدیہ ٹائون سمیت کراچی کو مکمل تباہ کردیا۔ سعید آباد بلدیہ ٹائون میں عوامی رابطہ مہم سے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال […]
مردان (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو 10 سال کیلئے موقع دینا چاہیے، جمہوری نظام کو کسی نے ڈسٹرب کیا، کنٹینر لگے تو ڈالر اور آٹا کنٹرول میں نہیں آئیں گے۔میڈیا سے گفتگو […]
کراچی (آئی این پی ) ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی بازی لے گئی، کراچی میں 3 چیئرمین اور ایک وائس چیئرمین کی سیٹ جیت لی، مرتضیٰ وہاب، سلمان عبداللہ مراد، سیف اللہ چیئرمین، حامد حسین وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔26 یونین کونسلز کی نشستوں پر 116 […]
اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ میں تھانا آبپارہ اور تھانا کوہسار گیا، فواد چوہدری وہاں موجود نہیں، دونوں تھانے کی پولیس بھی ان سے متعلق کچھ نہیں بتا رہی۔اپنے بیان میں فیصل […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد نشاط آباد کے علاقہ 100ج ب میں بھتہ کی رقم نہ دینے پر مسلح افراد نے تاجرپرفائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلا دیا متاثرہ تاجرکی درخواست پر پولیس نے بھتہ مانگنے اورسنگین نتائج کی دھمکیاں دینے سمیت مخلتف دفعات کے […]
فیصل آباد (آئی این پی)چالاک ملزمان نے گاڑی خریدنے کا جھانسہ دیکر شہری سے 93لاکھ کی رقم لیکر رفوچکر ہو گیا، بدلے میں چیک دیا جو کہ بنک سے کیش نہ ہو سکا، تھانہ ماموں کانجن پولیس نے جعلی چیک دینے کے الزام میں ملزم […]
فیصل آباد (آئی این پی)نامعلوم ملزمان نے فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے طالب علم کو اغواء کر لیا‘ تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد امین نے پولیس رپورٹ […]
اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک سو نوے ملین پاونڈ سکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کیسزمیں اسلام آبادہائیکورٹ نے ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کر دیں ۔ رپورٹس […]
فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے 224 ملزمان کا چالان جمع کروا دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق حساس ادارے پر حملہ کرنیوالے 115، غلام محمدآباد میں پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنیوالے 35، سابق وفاقی وزیرداخلہ […]
نواب شاہ(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں بہترین منشور کے ساتھ میدان میں اترے گی۔آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کی، اس […]