کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مچھر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے تھے جو بعد […]
حیدرآباد(آئی این پی)حیدرآباد میں استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)سندھ کے جنرل سیکرٹری علی جونیجو نے سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادرمگسی سے ملاقات کی ،ملاقات کے بعد علی جونیجو نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی میں جلد بڑی شمولیتیں ہونے جارہی ہیں۔ رپورٹس […]
گوادر(آئی این پی)گوادر کے ساحلی علاقے جیونی میں پیٹرول ڈپو میں آگ لگ گئی جس نے مزید دو ڈیپو وار چھ گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیاجبکہ دو مزدور بھی جھلس کر زخمی ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق گوادر جیونی کے کاروباری مرکز کنٹانی ہور […]
اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت میں طبی آلات اور ادویات کی غیر قانونی خریداری کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔اس معاملے پر نیب نے سابق وزیر صحت خیبر پختونخوا شہرام خان ترکئی کو 18 دسمبر کو طلب کرلیا۔ […]
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے ملاکنڈ لیویز پولیس میں ضم کرنیکا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت پر چھوڑ دیا،نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملاکنڈ لیویز سے متعلق بریفنگ دی گئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ […]
کراچی (آئی این پی ) کراچی کی مقامی عدالت نے مسیحی نوجوان کو دوسری شادی پر سزا سنادی۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے جوشوا الیاس کو پاکستان کرسچن میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر 9 سال قید اور 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے )نے اسلام آباد میں سائیکلنگ لین متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی ترقیاتی ادارے کے ممبر آئی ٹی نعمان خالد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پارکنگ کے مسائل […]
پشاور(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی الیکشن میں پارٹی نے بیرسٹر گوہر علی خان کو عمران خان کی جگہ پارٹی چیئرمین […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت میں اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کو اسلحہ کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کو اسلام آباد پولیس تربیت دے گی۔ صرف تربیت حاصل کرنے والوں کو اسلحہ لائسنس جاری کیا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کی انتظامیہ نے لاہور میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے شہرکی سڑکوں کی صفائی شروع کر رکھی ہے جہاں رات گئے لکشمی چوک، ڈیوس روڈ اورگوالمنڈی کے اطراف سڑکوں کی دھلائی کی گئی۔۔۔ دوسری جانب سندھ اور پنجاب کے […]
ملتان (پی این آئی) کباڑی کے گودام میں دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق اور خاتون سمیت 3افرادزخمی ہوگئےہیں۔۔۔ملتان پولیس کے مطابق ملتان کے علاقہ کائیاں پور چوک کے قریب کباڑی کے گودام میں اچانک ہونے والےدھماکے کے نتیجے میں 10 سال کا بچہ جاں […]