جہلم،جوبلی گھاٹ گراؤنڈ کو بھینسوںاور جانوروں سے خالی کرا لیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جوبلی گھاٹ گراؤنڈ میں کچھ لوگوں نے اپنی بھینسیں اور جانور باندھ رکھے تھے جس پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن نے انکروچمنٹ انسپکٹر عبدالرحمان ڈار اور ان کی ٹیم کو موقع پر بھجوایا جہاں سماجی رہنما نعیم احمد بھٹی کے ساتھ ملکر […]

ریسکیو 1122 نے گندم کی فصل اور ائر پورٹ کی عمارت کو بڑے نقصان سے بچا لیا

چترال (گل حماد فاروقی) چترال کے مقام بلچ میں ائر پورٹ کے اندر جھاڑیوں میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز کی ٹیم فائر وہیکلز کے ساتھ موقع پر پہنچے ۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے20 منٹ کے اندر آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو1122 کے […]

جنوبی وزیرستان وانا کے ہیڈکوارٹر ہسپتال کی حالت زار ، انتظامیہ خاموش تماشائی

وانا ( قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر سب ڈویژن وانا میں محکمہ صحت کی برائے نام سہولتیں غریب مریضوں کیلئے سخت مشکلات کا سامنا ہے ، ضلع کے واحد ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں ایکسرے کی مشین پیچھلے ایک سال سے خراب پڑی […]

جنوبی وزیرستان کو ڈیجیٹل بنانے کیلئے یونیورسل سروس فنٖڈ اور جاز کی مفاہمتی یاداشت پر عملدرآمد9 ماہ گزر جانے بعد بھی نظروں سے اوجھل

وانا (قسمت اللہ وزیر) 13 ستمبر 2019 کو جمعہ کے روز جنوبی وزیرستان کو ڈیجیٹل بنانے کے لئے جاز ٹیلی مواصلات اور یونیورسل سروس فنڈ نے 90 ملین ڈالر کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے۔اس معاہدے کے تحت طے پایا تھا کہ قبائلی […]

میاں چنوں میں نادرا دفتر کی چھت گر گئی۔ ایک خاتون جاں بحق 25 افراد زخمی ہو گئے

میاں چنوں(پی این آئی)میاں چنوں میں نادرا دفتر کی چھت گر گئی۔ ایک خاتون جاں بحق 25 افراد زخمی ہو گئے۔میاں چنوں میں نادراآفس کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق جبکہ متعددافراد زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میاں چنوں میںنادرا آفس کی چھت گرگئی جس […]

فیروز والا میں آگ لگنے کے واقعات، رسیکیو عملے نے دو کروڑ کا سامان جلنے سے بچا لیا

فیروزوالہ(پی این آئی)فیروز والا میں آگ لگنے کے واقعات، رسیکیو عملے نے دو کروڑ کا سامان جلنے سے بچا لیا، آتشزدگی کے دوواقعات میں لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ ریسکیو نے دوکروڑ کا سامان جلنے سے بچالیا، لاہور روڑ کی آبادی […]

ملتان اور مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثات، 2 خواتین سمیت 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ملتان، مظفر گڑھ (پی این آئی)ملتان اور مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثات، 2 خواتین سمیت 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو خواتین سمیت تین موٹر سائیکل سوار جاںبحق ہو گئے۔تفصیل کے مطابق قادر پور راں میں واپڈا چوک ملز […]

پنجگور ،سانحہ ڈنک کیچ اور پنجگور میں بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پنجگور ( پی این آئی )پنجگور بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام سانحہ ڈنک کیچ اور پنجگور میں بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ریلی پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ سے روانہ ہوکر بازار کے مختلف گلیوں میں گشت کر تے ہوئے پنجگور پریس کلب کے […]

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں سینٹی ٹائزنگ واک تھروگیٹ نصب کر دیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس وباء سے بچاؤ کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں سینی ٹائزنگ واک تھروگیٹ نصب کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ پولیس افسران و ملازمین اور عوام الناس کو سینٹائزر کرنے کے لیے معیاری […]

جہلم کے 10یلمینٹری سکولوں کو اپ گریڈ کر دیا گیا،ایجوکیشن سیکٹر میں سہولیات کی فراہمی ہمارا فرض ہے،چوہدری ظفر اقبال

جہلم(طارق مجید کھوکھر)حکومت پنجاب تعلیمی میدان میں بہتری کرکے انقلاب لا رہی ہے جبکہ ایجوکیشن سیکٹر میں تمام سہولیات کی فراہمی ہمارا فرض ہے جسے ہم پورا کرینگے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے صوبائی رہنما رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اقبال نے تحصیل […]

اپیکا کی ضلع جہلم میں مکمل ہڑتال،مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی،چوہدری افتخار احمد ڈھڈ ی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) اپیکا کی ضلع جہلم میں مکمل ہڑتال، ملازمین کے مطالبات منظورہونے تک ہڑتال جاری رہے گی، ضلعی چیئرمین اپیکا چوہدری افتخار ڈھڈی کی کال پر ضلع جہلم کے تمام دفاتر میں مکمل ہڑتال کی گئی ،تمام ملازمین نے اجتماعی احتجاج کیا ، […]

close