آصف علی زرداری نے انتخابی حکمت عملی کی تیاری شروع کر دی

نواب شاہ (آئی این پی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس میں دوسرے روز بھی کارکنان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا ، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے ہمراہ میر منور تالپور، حاجی علی حسن زرداری، طارق آرائیں، غلام […]

کچے کے ڈاکوؤں نے گرفتاری پیش کر دی، وجہ کیا بتائی گئی؟

شکار پور (پی این آئی) کچے میں 5 ڈاکوؤں نے پولیس کو گرفتاری دے دی ہے۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتاری پیش کرنے والے 5 ڈاکوؤں میں ظہور جتوئی، محمد نواز جتوئی، اکبر بکھرانی، عمران بکھرانی، غلام مصطفیٰ بکھرانی شامل ہیں۔ یہ ڈاکو قتل، اقدام […]

صوابی موٹروے پر کار الٹ گئی، جانی نقصان ہو گیا

صوابی(آئی این پی ) صوابی موٹروے پر تیز رفتار کار الٹنے سے 2 خواتین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ موٹروے پر کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، حادثے میں […]

پنجاب کے بڑے شہر سے 40 من بیمار، مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

لاہور ( آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجاجہانگیر انور نے کہا کہ ناقص […]

چھاپے کے دوران 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کے سگریٹ قبضے میں لے لیے گئے

لاہور ( آئی این پی ) لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون میں کسٹمز انٹیلی جنس کے چھاپے دوران کروڑوں روپے مالیت کے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لیے گئے۔حکام کے مطابق ڈائریکٹر حارث انصاری کی ہدایت پر کسٹمز انٹیلی جنس کی ٹیم نے […]

گذشتہ 24 گھنٹے پنجاب پولیس ہائی الرٹ

لاہور ( آئی این پی) لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں اتوار کے روز مسیحی عباداتی دعائیہ پروگراموں کے باعث پنجاب پولیس ہائی الرٹ رہی ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی اوز، ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کے سکیورٹی […]

5 افراد کے قتل کا ملزم کس شہر سے گرفتار ؟

لاہور(آئی این پی )لاہور میں چوہنگ کے علاقہ میں 5 افراد کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ پولیس نے مقدمہ کے نامزد ملزم صابر کو ڈی جی خان سے گرفتار کر لیا۔چوہنگ میں فائرنگ سے حافظ محمد مرتضیٰ، غلام مصطفی، ملک شہزاد، ملک […]

اسمبلیوں میں رہیں نہ رہیں، سڑکوں پر رہیں گے، مولانا فضل الرحمان کا کوئٹہ میں اعلان

کوئٹہ(آئی این پی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہودیوں نے جو پاکستان میں ایجنٹ بھیجا اس کو ہم نے شکست دے دی ہے، یہودیوں کا ایجنٹ مکافات عمل کا شکار ہے، اسرائیل کو بھی شکست دیں گے، یہودی لابی […]

نوازشریف اور شہبازشریف بجلی چوری کے الزام میں گرفتار

قصور(پی این آئی)پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس نے کل شب کارروائی کرتے ہوئے دو بھائیوں کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ عرب میڈیا ویب سائیٹ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق دونوں بھائیوں کے خلاف درج ایف آئی آر کے […]

پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

کراچی (پی این آئی) سعود آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کراچی پولیس کے مطابق واقعے میں ایک پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا […]

لاہور میں 5افراد کے قتل کا مقدمہ درج ، ملزمان میں کون کون شامل ہے؟

لاہور (آئی این پی) لاہور میں 3بھائیوں سمیت 5افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، جس میں دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جمعہ کی شب لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش […]

close