جہانگیر ترین سے چوہدری شفقت ریاض گوندل کی ملاقات، نئی ذمہ داری دے دی گئی

لاہور(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف کاروباری شخصیت چوہدری شفقت ریاض گوندل نے ملاقات کی۔ چوہدری شفقت ریاض گوندل نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین نے چوہدری شفقت ریاض گوندل […]

میٹروبس سروس میں چوری کی وارداتیں کرنے والا لیڈی گینگ گرفتار، 2 موبائل فون، ساڑھے 4 لاکھ روپے بھی برآمد

راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی پولیس نے جڑواں شہروں کی میٹرو بس سروس میں چوری کی وارداتیں کرنے والا لیڈی گینگ گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کی میٹروبس سروس میں چوری کی وارداتوں میں ملوث لیڈی گینگ کو […]

پولیس یونیفارم میں ڈاکو 2 کروڑ روپے، 70 تولے سونا لوٹ کر فرار

کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاؤن نمبر 5 میں پولیس یونیفارم میں ملبوس ڈاکو گھر سے سونا اور رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ واردات کے دوران گھر میں لگےسی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ بھی غائب کردی گئی، گلی […]

فیصل آباد، شادی کی تقریب میں ڈاکوئوں کی فائرنگ، دلہا قتل اور اسکے دو بھائی زخمی

فیصل آباد (آئی این پی)شادی کی تقریب میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر مسلح ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے دلہا کو قتل اور اسکے دو بھائیوں کو زخمی کردیا۔ ترجمان شہزاد جاوید کے مطابق تھانہ ستیانہ کے علاقہ 39 گ ب میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت […]

پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے رہنما گرفتار

بورے والا(آئی این پی)پولیس نے پی ٹی آئی ساوتھ پنجاب کے رہنماء بیرسٹر خالد نثار ڈوگر ایڈووکیٹ کو رات گئے انکی رہائشگاہ سے گرفتار کر لیا،خالد نثار ڈوگر 10 مئی کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے مقدمہ میں نامزد تھے،تفصیلات کے مطابق 9 مئی کوچیئرمین […]

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نے راستہ بدل لیا

توکی ( آئی این پی ) پتوکی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر سردار محمد آصف نکئی استحکام پارٹی پاکستان میں شامل ہوگئے فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ۔گزشتہ روز پی ٹی آئی کے زرائع کے مطابق پتوکی سے تعلق […]

پشاور میں پولیس وردی میں ویڈیوز بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

پشاور(آئی این پی)پشاور میں پولیس نے سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے وردی میں ویڈیوز بناتا تھا اور ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتا تھا،پولیس […]

کس صوبائی محکمے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ؟

لاہور(آئی این پی)پنجاب گرین ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی تکمیل کیلئے محکمہ ماحولیات میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی سمری تیار کرلی، سمری کی حتمی منظوری پنجاب کابینہ دے گی،سمری کے مطابق گریڈ 17اور 18کے 45افسران کی بھرتی کی ریکوزیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کو […]

پیپلز پارٹی کو ایسا سبق سکھائیں گے کہ ان کو انجکشن لگا کر بھی نیند نہیں آئے گی، ایم کیو ایم رہنما کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر مصطفی کمال نے کہا کہ منافق سے بات نہیں ہوسکتی، وہ پاگل ہی ہیں جو ڈوبتی ہوئی پیپلزپارٹی میں جا رہے ہیں، پیپلز پارٹی کو ایسا سبق سکھائیں گے کہ ان کو انجکشن لگا کر بھی […]

تاجر کے گھر سے ملازمہ 80 لاکھ سے زائد کیش لے اْڑی، ملازمہ کون ہے؟

کراچی(آئی ین پی)کراچی یونیورسٹی کے قریب خاتون تاجرکے گھر سے 80 لاکھ سے زائد کی چوری کی واردات ہوئی ہے، واقعے کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے ،چوری […]

کراچی میں پرائز بونڈ کی آڑ میں اسرائیلی اور بھارتی کرنسی کی فروخت پکڑی گئی

کراچی(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل نے بولٹن مارکیٹ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسرائیلی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون ضعیم اقبال […]

close