مظفر گڑھ(پی این آئی)رمضان پیکج، راشن بیگ کی تقسیم شروع۔۔۔۔۔۔۔۔مظفر گڑھ میں رمضان پیکج کے تحت راشن بیگ کی تقسیم شروع ہو گئی۔ڈپٹی کمشنر میاں عثمان علی نے مستحق افراد کے گھر جا کر راشن تقسیم کیا۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے […]
کوئٹہ (پی این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کو 20 دن میں مالی امداد ان کے گھروں پر پہنچاؤں گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے گوادر دورے کے بعد میڈیا سے […]
راولپنڈی (پی این آئی)ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔راولپنڈی کی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق لاشیں میاں بیوی اور کمسن بچی کی ہیں۔ پولیس نے بتایاکہ تینوں افراد کمرے میں جنریٹر کا دھواں […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں سکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کرک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ […]
کوئٹہ(پی این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان نے اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان کے ساتھ مل کر گوادر سے بارش کا پانی نکالیں گے۔بلوچستان اسمبلی سے خطاب میں سرفراز بگٹی نے پہلا اعلان گوادر سے بارش کا پانی نکالنے […]
کوئٹہ(پی این آئی)کب تک ہم اور لوگوں کو مورد الزام ٹہرائیں گے، تہلکہ خیز بیان۔۔۔۔۔۔۔نومنتخب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کب تک ہم اور لوگوں کو مورد الزام ٹہرائیں گے، مفاہمت کی سیاست وقت کی ضرورت ہے۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس […]
پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کی کابینہ، کون کون شامل؟ اراکین کے ناموں کی فہرست تیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کی کابینہ کے لیے اراکین کے ناموں کی فہرست تیار کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق فہرست میں 15 سے زیادہ نام شامل ہیں جن میں مشتاق غنی، خلیق الرحمان اور […]
پشاور (پی این آئی) عام انتخابات کے بعد خیبرپختونخوا میں رخصت ہونے والی کابینہ کے رکن ایک نگران صوبائی وزیر نے نگراں وزیراعلیٰ کو خط لکھا اور محکمہ سیاحت، ثقافت اور عجائب گھر کے 28 ملازمین کو اضافی تنخواہیں دینے کی سفارش کردی۔۔۔۔ خط میں […]
پشاور(پی این آئی) روپوش اور مطلوب پی ٹی آئی رہنما کی خیبر پختونخوا اسمبلی میں دبنگ انٹری۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش اور مطلوب رہنما اعظم سواتی خیبر پختونخوا اسمبلی میں منظر عام پر آگئے۔انہوں نے اسپیکر کے چیمبر میں نومنتخب اسپیکر بابر […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کے دوران اپوزیشن کو دو اضافی ووٹ مل گئے۔ ’’آج نیوز‘‘ کے مطابق دو اضافی ووٹ سنی اتحاد کونسل کی جانب سےاپوزیشن کو پڑے ہیں،جس کے بعد سنی اتحاد کونسل میں کھلبلی مچ گئی […]
کراچی (پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سٹریٹ کرائم میں موٹر سائیکلوں سے محروم ہونے والے شہریوں میں موٹر سائیکلیں تقسیم کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاوس سندھ میں موٹر سائیکلوں کی تقسیم کی تقریب ہوئی جس دورا ن سٹریٹ کرائم کا […]