گوادر میں بارش سے اب تک کتنا نقصان ہوچکا؟تفصیلات آگئی

گوادر(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی نے بتایا ہے کہ گوادر میں موسلادھار بارش سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، 7 مکانات مکمل طور پر گر گئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں گھر وں کو جزوی نقصانات پہنچا ہے۔ جبکہ ڈی جی پی […]

گورنر خیبر پختونخوا کےنام کا اعلان کون کر یگا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہےکہ 9 مارچ کے بعدگورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان کردیا جائےگا۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ اس وقت سندھ اور بلوچستان میں حکومت سازی پر توجہ ہے،گورنر خیبرپختونخوا […]

پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی جس پر (ن) لیگ اور اتحادیوں کے درمیان مشاورت مکمل ہوچکی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزرا […]

بس کھائی میں گرگئی،کئی افراد جاں بحق

ہری پور(پی این آئی) ہری پور کے علاقے خان پورمیں بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ خان پورکے پہاڑی علاقہ بگراں کے قریب پیش آیا جہاں بس کھائی میں گرگئی۔حکام نے بتایاکہ حادثے میں […]

2مارچ تک دفعہ 144نافذ

ڈی آئی خان(پی این آئی)2مارچ تک دفعہ 144نافذ ۔۔۔۔۔۔۔ڈی آئی خان میں 2مارچ تک دفعہ 144نافذ کردی گئی۔ ضلع بھر میں اسلحہ کی نمائش اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی،نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں 5سے زائد افراد کے اکٹھا […]

موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

پشاور(پی این آئی)موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد ۔۔۔۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا حکومت نے اسکول کے اوقات کار کے دوران کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ بھیج دیا جس میں انہیں کہا […]

دہشت گردوں کی فائرنگ

پشاور (پی این آئی) دہشت گردوں کی فائرنگ۔۔۔۔۔پشاور کے تھانے پھندو کی حدود میں موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔پولیس کےمطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے ابابیل فورس کا ایک اہلکار شہید، جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے […]

300 سے کم یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور ( پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پورے پنجاب کی وزیراعلیٰ ہوں، دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے، خواتین کو ہراساں کرنا ریڈ لائن ہے۔ آج ہی حلف لے کر آفس جاؤں گی اور منشور […]

بلوچستان کے حلقہ پی بی 7 میں دوبارہ پولنگ کب ہوگی؟اعلان ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7 زیارت کم ہرنائی کے11پولنگ اسٹیشنزپر29 فروری کوری پولنگ ہوگی۔ صوبائی الیکشن کمشنربلوچستان محمد فریدآفریدی کوئٹہ:پی بی 7 زیارت کم ہرنائی کے 11پولنگ اسٹیشنزپر29 فروری کوری پولنگ ہوگی ، جوصبح8بجےسےشام5 بجےتک بغیرکسی وقفےکےجاری رہےگیمحمدفریدآفریدی کے مطابق […]

پیپلزپارٹی پنجاب کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟

لاہور (پی این آئی)پنجاب میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی کہتے ہیں کہ ہم پنجاب میں وزارتیں نہیں لے رہے مسلم لیگ ن کی حمایت جاری رکھیں گے۔ لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے پنجاب میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے […]

کراچی کو سندھ سے الگ سمجھنے والوں کو وزیر اعلیٰ سندھ نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بننے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ اگر کوئی کراچی کو سندھ سے الگ سمجھتا ہے تو دماغ کا علاج کرائے، جو کراچی کو الگ کرنا چاہتا تھا […]

close