کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے شمولیتی پروگرام میں بد نظمی ہوگئی۔ اتوار کو قلعہ سیف اللہ میں پی ٹی آئی کا شمولیتی کنونشن منعقد کیا گیا جس میں کارکنان آپس میں لڑ پڑے اور […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں مسلسل بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے منچھر جھیل میں طغیانی سے پانی سیہون کے علاقے جھانگارا کی قریبی آبادی کے طرف بڑھنے لگا۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں تباہی کی داستانیں چھوڑگئیں، متعدد مکانات گر گئے، فصلیں […]
کراچی(پی این آئی)مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سندھ پولیس کے 11 افسران اور اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے افسران اور اہلکاروں کو بی کمپنی بھیج دیا گیا ہے۔ بی کمپنی […]
سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران پولیس نے پیش رفت رپورٹ پیش کر دی۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے کی۔پولیس کی رپورٹ کے مطابق ایک […]
کراچی(پی این آئی): سندھ حکومت نے کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا 45 واں اجلاس ہوا جس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی ) […]
9 مئی سے روپوش مراد سعید کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یاد رہے کہ مراد سعید 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے کیسز میں اشتہاری ملزم ہیں۔پارٹی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ […]
بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے شمولیتی پروگرام میں بد نظمی ہوگئی۔ اتوار کو قلعہ سیف اللہ میں پی ٹی آئی کا شمولیتی کنونشن منعقد کیا گیا جس میں کارکنان آپس میں لڑ پڑے اور اس دوران […]
میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ مؤثر جوابی کارروائی کے بعد ناکام بنادیا، حملہ آور فرار ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر راکٹ […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ درہ بازار میں بم دھماکہ ہوا ہے، جس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہیڈ کواٹر خار ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ڈی […]
بہاولپور (پی این آئی) بہاولپور سے پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی مخدوم سید عامر علی شاہ سے نوسرباز نے 7 لاکھ روپے ہتھیا لیے ہیں۔۔۔ پولیس کے مطابق اوچ شریف سے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے مخدوم سید عامر علی شاہ سے مبینہ فراڈ ہوا […]
پشاور ( پی این آئی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے کی پولیس پورے پاکستان میں سب سے مظلوم ہے، ان کی تنخواہیں کم ہیں، ان کے پاس ضروری چیزیں بھی نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس […]