بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

لاڑکانہ(پی این آئی)بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ کا افسوسناک واقعہ۔۔۔سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔گوٹھ نائچ میں بچوں کی لڑائی کے دوران 2 گروپوں […]

پشاور ائیرپورٹ پر طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی

پشاور(پی این آئی)پشاور ائیرپورٹ پر طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔۔۔پشاور ائیرپورٹ پر سعودی ائیرلائن کے طیارے کے لینڈنگ گئیر میں آگ لگ گئی۔ لینڈنگ کے بعد ائیر ٹریفک کنٹرولر نے بائیں لینڈنگ گئیر میں دھواں اور چنگاریاں دیکھیں اور پائلٹ کو لینڈنگ گئیر سے دھواں […]

بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا، وجہ کیا بنی؟

صوابی(پی این آئی)بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا، وجہ کیا بنی؟ہ گھریلو تنازع پر پیش آیا۔ریسکیو صوابی کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق خواتین کی لاشیں باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیں۔ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، […]

صوبائی دارلحکومت میں نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور(پی این آئی)لاہورمیں کاہنہ کےعلاقہ میں خواتین کے کالج پر نامعلوم غنڈوں نے حملہ کردیا۔ ملزمان نےکالج کی پرنسپل اور خواتین عملے سمیت کئی افراد پر تشدد کیا، ڈنڈے سے بھی مارا۔ مرد اسٹاف نے خواتین کو بچانے کی کوشش کی تو انہیں بھی مارا […]

مسافروں کیلئے بری خبر، کرایوں میں اضافہ کردیاگیا

پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کا کرایہ 5 سے 10 روپے تک بڑھانے کی منظوری دے دی، بی آر ٹی کی پشاور سے نوشہرہ تک روٹ کی بھی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ […]

سولر پینل لگانے والوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سولر پینل سکیم ’’ روشن گھرانہ‘‘ کے تحت صارفین کو صرف 10 فیصد ادائیگی کرنا پڑے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ پنجاب حکومت […]

سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

کراچی(پی این آئی)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی نے محرم الحرام میں جلوس پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اتحاد ٹاؤن میں سی ٹی […]

سرکاری ہسپتالوں میں بڑی سہولت ختم کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں آنکھوں کےمفت آپریشن کی سہولت ختم کردی گئی۔ سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ امراض چشم کی ری ویمپنگ کی وجہ سے میوہسپتال، سروسز اور جناح ہسپتال میں مریضوں کے آنکھوں کے مفت آپریشن اب نہیں ہوسکیں گے،میو ہسپتال میں […]

پنجاب حکومت نے کن لوگوں کو ایک ہزار224فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان کر دیا؟بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا اور سندر لیبرکالونیوں میں مزدوروں کو ایک ہزار224فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان کر دیا، مریم نواز نے لیبر کیلئے 6 ارب روپے کی واجب الادا ڈیتھ اور میرج گرانٹ بھی ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ […]

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، کے الیکٹرک دفتر کا گھیراؤ، پتھراؤ

کراچی(پی این آئی)غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، کے الیکٹرک دفتر کا گھیراؤ، پتھراؤ۔۔۔۔ نارتھ ناظم آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا۔مظاہرین نے کے الیکٹرک کے دفتر کا گھیراؤ کیا اور پتھر بھی برسائے۔ […]

اسلام آباد،بازار میں آتشزدگی، سینکڑوں دکانیں جل گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، بازار میں آتشزدگی، سینکڑوں دکانیں جل گئیں۔۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ نائن بچت بازار میں آگ لگنے سے 700 دکانیں جل گئیں۔اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق آگ جوتوں اور گارمنٹس ک سیکشن میں لگی، بعد میں آگ نے برتنوں […]

close