اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی

لاہور ( پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مری سے لاہور پہنچتے ہی پرائس کنٹرول پر خصوصی اجلاس طلب کر لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کو اشیاء ضروریہ کے نرخ پر تفصیلی بریفنگ میں آگاہ کیا گیا کہ پاکستان ادارہ شماریات کی […]

عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہو گیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہو گیا، وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا بل شیئر کر دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی […]

ن لیگ کے اہم رہنما اور پارلیمنٹیرین انتقال کر گئے

شیخوپورہ(پی این آئی): مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔مرحوم رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا […]

بلوچستان کا پنجاب اور سندھ سے ریل رابطہ منقطع

درۂ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان نے دھماکا کیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا۔ بولان پولیس کے مطابق واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ریلوےحکام کے […]

میرا نام انعام والی لسٹ میں کیوں ڈالا؟ کچے کے ڈاکو کا محکمہ داخلہ پنجاب کو فون پر شکوہ

لاہور(پی این آئی)ڈاکو شاہد لوند نے اپنا نام ڈاکوؤں کے سر کی قیمت والی فہرست میں شامل کرنے پر محکمہ داخلہ پنجاب کے نمبر پر کال ملا کر شکوہ شروع کر دیا۔ پولیس پر حملے کے بعد حکومت پنجاب اور وزارت داخلہ نے بیس ڈاکوؤں […]

فورسز کی گاڑی پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات میں لیویز کی موبائل پر حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں دو لیویز اہلکار زخؐی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلات میں مہلبی کے قریب قومی شاہراہ پر لیویز موبائل پر حملہ ہوا، جس میں دو لیویز اہلکار […]

ایک اور چھٹی کا اعلان ہوگیا

راولپنڈی (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے 26 اگست بروز پیر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کااعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل راولپنڈی تحصیل سٹی، کینٹ اور صدر کےعلاقوں میں ہو گی،عام تعطیل چہلم کے جلوسوں کے پیش […]

افسوسناک حادثے میں بڑا جانی نقصان ہو گیا

کہوٹہ (پی این آئی)کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 29 افراد جاں بحق […]

close