جید عالم دین اور جمعیت علما اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کر گئے۔ وہ چند روز قبل اپنے ہی بیٹے کی گھر میں فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے تھے۔ واقعے میں ان کا ایک بیٹا اور بیٹی جاں بحق جبکہ ان کی […]
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ای اسٹامپنگ کا نظام نافذ کرتے ہوئے صوبے میں دستی اسٹامپ پیپرز کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ رجسٹریشن ایکٹ 1908 کے تحت جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر 2025 سے صوبے بھر میں صرف ای اسٹامپنگ استعمال ہوگی جبکہ دستی […]
خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق اب تک ایک لاکھ چون ہزار سے زائد مریضوں کا علاج کیا جا چکا ہے۔ ان علاقوں میں ہیضہ، ڈینگی، ملیریا، سانس اور جلد کی بیماریوں کے کیسز […]
خیبرپختونخوا حکومت نے نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ کے مطابق قدرتی آفات اور دیگر آپریشنز کیلئے ہیلی کاپٹر ناگزیر ہے، جبکہ مہمند میں ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد حکومت کے پاس صرف ایک ہیلی کاپٹر رہ گیا […]
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈز سے شدید جانی و مالی نقصان ہوا ہے، جب کہ پورے ملک میں تباہ کن موسم نے سینکڑوں خاندانوں کو متاثر کیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر […]
پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث اب تک تین سو پینسٹھ افراد جاں بحق اور ایک سو اکیاسی زخمی ہو چکے ہیں، جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں، […]
خیبرپختونخوا کے محکمۂ ہائیر ایجوکیشن نے ونٹر زون میں کالجز اور یونیورسٹیز 19 سے 25 اگست تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ طلباء، اساتذہ اور اسٹاف کی جانوں کے تحفظ کے لیے کیا گیا، تاہم تدریسی سرگرمیاں آن لائن […]
خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 2 روز کے لیے اسکول بند کر دیے گئے ہیں جبکہ مری انتظامیہ نے آئندہ 2 روز کے لیے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ اسی طرح آزاد کشمیر میں طوفونی بارشوں، […]
صوابی کے علاقے دالوڑی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ ڈپٹی کمشنر نصراللہ خان کے مطابق شدید بارش کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں سے کئی گھر ڈوب گئے جبکہ متعدد افراد پانی کے ریلے میں بہہ گئے۔ پہاڑی علاقہ ہونے […]
مون سون کے ساتویں اسپیل کے زیرِ اثر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث کئی مقامات پر سیلاب کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ ملتان، جھنگ اور کبیر والا میں بارش سے موسم […]
خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا جہاں ایک ہی خاندان کے 21افراد جاں بحق ہو گئے ۔ سیلابی ریلوں اور بادل پھٹنے سے بونیر کے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے […]