کم از کم انشورنش 30 لاکھ جب کہ زخمی ہونے کی صورت میں 20 لاکھ روپے، کس کو سہولت مل گئی؟

گلگت بلتستان (آئی این پی)وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائوں کا سامان اٹھانے اور بلند ترین چوٹیوں تک جانے والے پورٹرز کی حفاظت اور فلاح وبہبود کو یقینی بنانے کے لیے ٹور آپریٹنگ کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ […]

گلگت بلتستان، ضمنی الیکشن، حتمی نتیجہ جاری، تحریک انصاف کا امیدوار کامیاب

گلگت بلتستان(آئی این پی)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کردیا گیا۔سینیئر سول جج اور ریٹرننگ افسر نے 9 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کیا ہے۔ […]

حلقہ جی بی اے 13 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پی ٹی آئی، پی پی پی، ن لیگ کے درمیان کانٹےدار مقابلہ، کون جیتے گا؟

استور(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے استور کے حلقہ جی بی اے 13 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 ستمبرکو پولنگ ہوگی، جی بی اے 13 استور کی نشست سابق […]

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی، نگران وزیراعظم نے خطاب کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیراعلی گلگت بلتستان نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سیاحت کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو وزیراعلی گلگت بلتستان نے منصب سنبھالنے پر مبارک دی، نگران وزیراعظم نے کہا […]

قراقرم ہائی وے کی تعمیر میں جان دینے والے چینی باشندوں کے لواحقین کی گلگت آمد، اپنے پیاروں کی قبریں دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے

گلگت(آئی این پی) چین سے 41رکنی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر پہنچ گیا، حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے وفد کو خوش آمدید کہا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق چائنہ یادگار دنیور کا دورہ کرنے کے لیے چین سے 41رکنی وفد گلگت بلتستان پہنچ […]

گلگت، سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری، ایک خاندان کے 6 افراد بہہ گئے

گلگت بلتستان (آئی این پی)گلگت بلتستان میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی اموات کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور سے سیر کیلئے آنے والے خاندان کی گاڑی ساسی ویلی کے علاقیحراموش […]

گلگت بلتستان اسمبلی نے نیا وزیر اعلیٰ منتخب کر لیا، تعلق کس جماعت سے ہے؟

گلگت (پی این آئی) حاجی گلبر خان کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ نئے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کا تعلق پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک سے ہے۔۔۔۔پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات گئے پریس کانفرنس میں […]

close