روٹی کی نئی قیمت، نانبائیوں کی 30 اپریل سے ہڑتال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ میں تندوری روٹی کی قیمت کا معاملہ ایک مرتبہ پھر نانبائیوں اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان تنازع کا باعث بن گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے تندوری روٹی کی قیمت 40 روپے سے کم کر کے 30 روپے […]
بارودی سرنگ دہماکے میں بڑا جانی نقصان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ: بارودی سرنگ کے دھماکے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں بارودی سرنگ کادھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق […]
پاکستان، طوفانی ہوائیں، سائن بورڈ گر گئے، دیواریں منہدم۔۔۔۔۔ بلوچستان کے شمالی سرحدی علاقوں میں طوفانی گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ لیویز حکام کے مطابق بلوچستان کے شمالی اور سرحدی علاقوں میں غیر معمولی موسمی صورتِ حال ہے۔تیز گرد آلود […]
دھرنا ختم کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان نیشنل پارٹی نے مستونگ لک پاس پر 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں 18 اپریل کو بی […]
موٹر سائیکل سواروں پر پولیس نے فائرنگ کر دی،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کی فائرنگ […]
موسم گرما کے دوران گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول آگیا، جس کے تحت صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما کے دوران کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کرنے کا […]
جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گہرام بگٹی کو بگٹی ہاؤس ڈیرہ بگٹی سے حراست میں لیا گیا۔ایس ایس پی ڈیرہ بگٹی کا کہنا ہے کہ گہرام بگٹی کو 30 روز کے لیے جیل […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں قومی شاہراہوں پر رات میں سفر سے روک دیا گیا۔ کچھی، موسیٰ خیل، ژوب، گوادر اور نوشکی کے ڈپٹی کمشنرز نے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی شاہراہوں پرشام 6 سے صبح 6 بجے تک سفر […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں دفعہ 144 کے تحت تفریحی مقامات پرجانے پرپابندی عائد کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہنہ، اوڑک، کرخسہ اور شعبان کے علاقوں میں سیروتفریح پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی امن وامان کی صورتحال کےپیش […]
کوٹ ادو میں سرنگ بنا کر تیل چوری کی کوشش کرنے والے 2 افراددم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں دونوں افراد مٹی کے تودہ میں دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔پولیس کے مطابق دونوں افرادپائپ لائن سے تیل […]
گوادر میں مغربی ساحل پر میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکے میں راہگیر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ واشک کے علاقے ناگ کے 13 لیویز اہلکار ملازمت سے بر طرف کر دیے گئے، بر طرف اہلکاروں میں 1 حوالدار اور 12 سپاہی […]