خضدار‘ راہزنی کا سلسلہ برقرار، شہری کو تنخواہ اور موبائل سے محروم کردیا گیا

خضدار(آئی این پی) خضدار میں راہزنی کا سلسلہ برقرار،شہری کو ملزمان نے تنخواہ اور موبائل سے محروم کردیا گیا۔ تفصیلات کے جمعرات کی شام کو خضدار میں ٹان شپ کے ایریا میں پرائیوٹ ملازمت کرنے والے شہری محمد اسماعیل سے اسلحہ کے زور پر ملزمان […]

پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے چھرا گھونپ دیا، غفور حیدری نے بڑا الزام عائد کر دیا

چاغی(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد کی پیٹھ پر چھرا گھونپ دیا، اپوزیشن نے جام کمال حکومت کو گرانے […]

خضدار، کمر توڑ مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم جماعتوں کی احتجاجی ریلی، جے یو آئی، بی این پی، این پی، ن لیگ کے رہنماؤں کا خطاب

خضدار(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں کی جانب سے کمر توڑ مہنگائی کے خلاف خضدار میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی مرکزی جامعہ مسجد خضدار سیشروع ہو ئی جس کے شرکا ء نے شہر کے مختلف شاہراہوں کا گشت کیا اور پھر […]

لسبیلہ‘ بغیر لائسنس پر پرندوں کی خرید و فروخت کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اوتھل(آئی این پی) محکمہ جنگلات و جنگلی حیات نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا کہ ضلع لسبیلہ میں بغیر لائسنس پر پرندوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات […]

بلوچستان، قیدیوں کیلئے 60 روز کی خصوصی معافی کا اعلان، معافی کا اطلاق سنگین جرائم کے قیدیوں پر نہیں ہوگا، اعلامیہ

کوئٹہ(آئی این پی) وزیر اعلی بلوچستان عبد القدوس بزنجو کی ہدایت پر صوبے کی جیلوں اور جوڈیشل لاک اپ میں بند سزا یافتہ قیدیوں کے لیے دو ماہ کی خصوصی معافی کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کی جانب سے جاری […]

خاران، دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی، بعض کی حالت تشویشناک

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان میں خاران کے علاقے چیف چوک میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق دھماکے میں 4 سے 5 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا جو موٹر سائکل میں نصب تھا، دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو […]

ہرنائی ،احساس زلزلہ زدگان کیش سینٹر کا افتتاح کردیا گیا‘ زلزلہ شہدا میں راشن کی تقسیم

سبی+ہرنائی (آئی این پی)گورنر کی جانب سے احساس زلزلہ زدگان کیش سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ زلزلہ شہدا میں راشن کی تقسیم۔ ہرنائی زلزلہ متاثرین کے لئے شیلٹر ہومز کی فراہمی کا بھی وعدہ۔ گورنر نے ہرنائی ریلوے بحالی کی بھی نوید سنا دی۔ سیکیورٹی […]

منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی،گاڑی سے 5 کلو ہیروئن برآمد‘ سمگلر گرفتار

حمید آباد (آئی این پی) سیکرٹری ایکسائز ڈاکٹر محمد اسلم اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ساؤتھ زون محمد زمان کی ہدایت اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جعفرآباد میر حبیب خان جمالی کے احکامات پر ایکسائز اسپیشل اینٹی نارکوٹکس نصیرآباد /سبی زون کے انچارج انسپکٹر […]

کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز سے مذاکرات کیلئے تین رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ، ینگ ڈاکٹرز صوبے اور غریب عوام کے وسیع تر مفاد میں احتجاج موخر کردیں،وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی اپیل

کوئٹہ(آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پر زور دیا ہے کہ ڈاکٹرز صوبے اور غریب عوام کے وسیع تر مفاد میں اپنا احتجاج موخر کردیں انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ڈاکٹروں کو درپیش مسائل اور ینگ […]

جیکب آباد‘غیرت کے نام خاتون سمیت 2 افراد قتل

جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آباد کے تھانہ مولاداد کی حدود میں غیرت کے نام خاتون سمیت 2 افراد قتل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے مولاداد تھانہ کی حدود جاگیر کے علاقے کے قصبہ اکبر جکھرانی میں ملزم نے خاتون سمیت 2 افراد کو […]

خضدار ، علاقہ سنی میں خسرہ کی بیماری، 2 معصوم جانیں نگل گئی

خضدار (آئی این پی) خضدار کے علاقہ سنی میں خسرہ کی بیماری 2 معصوم جانیں نگل گئی، دس ماہ اور ایک سال کا بچہ چل بسے، دونوں بچے عبد الحق مینگل کے نواسے اور نواسی مزمل صبیحہ ہیں واضح رہے خضدار سٹی اور دیگر تحصیلوں […]

close