ضلع دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دھماکہ، ایک کان کن جاں بحق، 4زخمی ہوگئے

دکی(آئی این پی) بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دھماکے سے ایک کان کن جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ہیں۔ مائنز ریسکیو انسپکٹر محمد صابر کاکڑ کے مطابق دھماکے کی وجہ سے ایک کان کن جاں بحق جبکہ چار […]

ڈینگی کے باعث نوجوان جاں بحق

دکی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے دکی میں ڈینگی کے باعث نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دکی کا رہائشی ن وجوان عبدالمالک کو 4دن قبل ناک سے خون بہنے اور طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال پہنچایا گیا اور بعد ازاں اسے […]

جے یو آئی کارکنان 17نومبر کو کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں، پارٹی قیادت کی ہدایت

کو ئٹہ (آئی این پی)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے جمعیت علما اسلام کے عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17نومبر کو کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں بھرپور […]

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پہلے اسٹاپ میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جگہ کو […]

ناظم جوکھیوقتل کیس میں نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کی عبوری ضمانت بلوچستان ہائیکورٹ نےمنظورکرلی

کوئٹہ(آئی این پی) ناظم جوکھیوقتل کیس میں نامزد کراچی کے ایم این اے جام عبدالکریم نے بلوچستان ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت کرالی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ میں ناظم جوکھیوقتل کیس میں نامزد ملزم ایم این اے جام عبدالکریم کی عبوری ضمانت کی درخواست […]

سوئی سدرن کے جنرل منیجر مدنی صدیقی ذاتی طور بلوچستان ہائی کورٹ میں طلب ، کس قانون کے تحت صارفین سے پی یو جی /سلو میٹر ، ایڈیشنل ڈیپازٹ چا رجز وصول کیے جا رہے ہیں؟َ

کوئٹہ (آئی این پی) بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عبد اللہ بلو چ پر مشتمل بنچ نے حکم دیا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر مدنی صدیقی ذاتی طور پر 18نومبر کو پیش […]

کوئٹہ، بلوچستان یونیورسٹی کے دو طلبہ لاپتہ، بلوچستان یونیورسٹی کو ناگزیر وجوہات کی بنا پر بند کرنے کا اعلامیہ جاری

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کی بلوچستان یونیورسٹی ناگزیر وجوہات کی بنا پر بند کر دی گئی ۔ رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی میں تعلیمی و انتظامی معاملات نئے احکامات ملنے تک معطل رہیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق […]

ڈاکٹروں کی تمام مطالبات منظور، ڈاکٹر مسیحا ہیں انہیں سڑکوں پر نہیں ہسپتالوں میں ڈیوٹی پر ہونا چاہیے، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے العنا کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹروں کے تمام مطالبات پورے کرنے اور مسائل کے حل کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے اپنے پالیسی بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے مسائل کے لئے ایک بااختیار پارلیمانی کمیٹی […]

پیپلزپارٹی نے سینٹ میں اپوزیشن لیڈرکے منصب کے لیےپی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھراگھونپا، حافظ حمد اللہ کا سنگین الزام

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے پیپلزپارٹی کے رہنماء قمر زمان کائرہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پی پی پی کے بغیر بحال بھی، […]

بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں آوارہ کتوں کے گھومنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

کوئٹہ (آئی این پی) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال ڈاکٹر نوراللہ موسی خیل بی ایم سی میں آوارہ کتوں کے گھومنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد واقعہ نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لئے3رکنی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے ہسپتال کے نائٹ آر ایم ایس […]