کوئٹہ(آئی این پی) بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر اضافی چیک پوسٹوں کے خاتمے کا عمل شروع کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر اضافی چیک پوسٹوں کے خاتمے کا عمل شروع کردیا […]
کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے عوام دوست اقدامات کے تسلسل میں اہم پیشرفت، وزیراعلی نے کسانوں کی فلاح و بہبود اور انہیں سبسڈی فراہم کرنے کیلئے کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران […]
کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سے بلوچستان کے کسی سکول میں ٹاٹ نہیں ہوگا شیلٹر لیس سکولوں کو عمارت دیں گے، تعلیم کے حوالے سے پانچ سالہ منصوبہ بنا رہے ہیں تعلیم اور صحت کے شعبوں […]
تفتان (آئی این پی) بلوچستان عوامی پارٹی رخشان ڈویژن کے ڈویژنل آرگنائزر میر اعجاز خان سنجرانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بی اے پی کو نئے سرے سے فعال و منظم کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا گزشتہ تین سالوں سے پارٹی کے اکثر […]
کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے پشین کے رہائشی دوست محمد نے کینسر کی مریضہ اپنی تین بیٹیوں کے ہمراہ ملاقات کی اور ان سے بچیوں کے علاج کے لیئے معاونت کی درخواست کی۔ انہوں نے وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا کہ […]
کوئٹہ (پی این آئی) نیشنل پارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی سے گزشتہ دنوں دو طلباء کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچ پشتون طلباء تنظیمیں مشترکہ طور پر طلباء کی بازیابی کے لئے احتجاجی دھرنا دیئے ہوئے ہیں پندرہ روز گزرنے کے […]
کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 6افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق۔۔ بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق 6افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے صوبے میں اب تک 32ہزار4سو 50افراد […]
نصیرآباد (آئی این پی)ڈیر ہ مراد جمالی میں محکمہ پی ایچ ای کی نا قص کا ر کر دگی کے باعث شہر کربلا کامنظرپیش کرنے لگا عوام پانی کی بوند بوند کے لئے ترس گئی، کئی بار پی ایچ ای کے حکام کوآگاہ کرنے کے […]
ہرنائی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کان میں کام کرنے والے3محنت کش جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع ہرنائی زالوان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کوئلہ کان میں کام […]
کوئٹہ (آئی این پی) بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) ہسپتال کوئٹہ میں بچے کے گٹر میں گر جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی گئی، رپورٹ میں ریزیڈنٹ میڈیکل آفیسر (جنرل)، صفائی کا ذمہ دار عملہ بمعہ سپروائزر […]
ڈیرہ مراد جمالی (آئی این پی) زمیندار کسان اتحاد نصیرآباد کے صدر حاجی دین محمد گرانی نے کہا ہے کہ ربیع کینال میں دوبارہ پانی بند کردیا گیا ہے علاقے کے زمینداروں اور کاشتکاروں نے کرڑوں روپے کے فصلات کاشت کیے ہیں پانی کی بندش […]