کوئٹہ/اسلام آبادہ(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم نے عمران نیازی کی آخری سانس لیتی ہوئی حکومت کو مزید چار ماہ عطاء فرمائے۔ وہ منگل کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع […]
کوہلو (آئی این پی) بلو چستان کے ضلع کو ہلو میں 20دن کی بچی 2لاکھ میں فروخت کر دی گئی،لیویز نے بچی کے والد اور خریدار کوگرفتار کر لیا ہے۔ رسالدار میجر لیویز ہیڈ کوارٹر شیر محمد مری کے مطابق کوہلو کی تحصیل ماوند کے […]
کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما ترجمان پی ڈی ایم سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ قوم جان چکی ہے سیاست جمہوریت طاقت کے بل پر کھڑی ہے،ہمیں پھانسی،جیل،دھمکیوں سے نہ ڈرائیں ہماری ڈکشنری میں موت کا لفظ ہے،خوف […]
کوئٹہ (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے صوبے کے طول وعرض میں جاری احتجاج پرگہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گوادرسے لیکر کوئٹہ تک لوگ احتجاج پرہے علمی درسگاہیں بند پڑی ہیں ” ترقی کرتابلوچستان”کے علمی درسگاہوں […]
کوئٹہ (آئی این پی) مشیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے کہا کہ کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزمان کو کوئی طاقتور شخص بھی نہیں بچاسکے گا،، واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ اتوار کو کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران […]
کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ میں ویڈیو اسکینڈل سے متاثر لاپتا دونوں لڑکیوں کو اب تک بازیاب نہ کروایا جاسکا،دونوں لاپتا لڑکیاں افغانستان میں ہیں، ان کی والدہ بھی منظرِ عام سے غائب ہیں، متاثرہ لڑکیوں کی والدہ سے رابطے کی کوشش کی جارہی ہے۔ […]
کوئٹہ (آئی این پی) مشیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا ہے کہ ویڈیو اسکینڈل سامنے آتے ہی حکومتی مشینری حرکت میں آگئی تھی۔ ہفتہ کو ویڈیو اسکینڈل پر مشیر داخلہ بلوچستان نے بیان میں کہا کہ ملزمان کو گرفتار کرکے سارے ثبوت برآمد کیے، […]
کوئٹہ (آئی این پی)ڈی آئی جی کوئٹہ فدا حسن نے کہا کہ لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز اور انہیں بلیک میل کرنے والے گروہ سے متعلق کہا ہے کہ ملزم نے کسی اورلڑکی کوبلیک میل یاہراساں کیا ہے تو وہ ہمیں بتاسکتی ہے معلومات دینے والوں […]
کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد کرنے اور برہنہ ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزمان ہدایت خلجی اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ، متعدد موبائلز اور ڈیوائسز قبضے میں لے کر ان میں سے متعدد […]
کو ئٹہ(آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے تربت کی 114 معطل خواتین اساتذہ کو فوری طور پر مستقل بنیادوں پر بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سیکریٹری تعلیم کو فور ی احکامات جاری کرنے کی ہدایت کی ہے معطل خواتین اساتذہ کے […]
کو ئٹہ(آئی این پی) تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کی جانب سے ہڑتال کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی […]