دکی(آئی این پی)معراج ایریا میں مسلح افراد نے کوئلہ کان کے ہا لج انجن کو آگ لگاکر نزرآتش کردیا۔پولیس کے مطابق آگ ٹھیکیدار اعظم ولد خدائے میر قوم مسیزئی ناصر کے ہا لج انجن کو لگائی گئی واقعے کے بعد مخالف گروہ نے لورالائی اڈے […]
دکی(آئی این پی) بلو چستان کے ضلع دکی میں کو ئلہ کا ن میں مٹی کا تودہ گر نے سے ایک اور کا ن کن لقمہ اجل بن گئے۔تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز دکی کے مقامی کو ئلہ کا ن میں مٹی کے تو […]
دکی(آئی این پی)بلو چستان کے ضلع دکی کے نانا صاحب زیارت کے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ ہوا تا ہم کسی جا نی نقصان کی اطلا ع نہیں لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نا نا صاحب کے علا […]
کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اوپی ڈیز، ان ڈور سروسزاور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ جاری ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے لیے ڈیوٹیز سے […]
کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ حلقہ غوث آباد کے امیرقاری عبداللہ موسیٰ خیل نے کہاکہ گیس پریشر کی کمی نے نہ صرف گھریلو بلکہ کارروباری زندگی بھی بری طرح مفلوج ہوکررہ گئی ہے لوگ لکڑیوں اورکوئلے پر گزارکرنے مجبور ہیں طالب علم […]
کو ئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ سے کراچی جانے والی واحد ٹرین بولان میل آج سے دوبارہ بحال، بولان میل کا افتتاح چیئرمین اسٹیڈنگ کمیٹی برائے ریلوے سینیٹر محمد قاسم رونجھو نے کیا۔ تقریب میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سمیت دیگر حکام شریک۔تھے تقریب […]
اوتھل(آئی این پی) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن لسبیلہ کی غیر اضلاعی اساتذہ کے تعیناتی کے خلاف احتجاجی ریلی،ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لسبیلہ کو غیر اضلاعی اساتذہ کی تعیناتی کے خلاف یاداشت پیش کی،ریلی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس اوتھل سے نکالی […]
کوئٹہ (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاکہ حق دو دھرنا کے جائز مطالبات منوانے سے گوادر مکران کے لاکھوں آبادی کی مسائل میں کمی آسکتی ہے۔ٹرالرمافیاکاراستہ روک کر،لاپتہ افرادبازیاب،بلوچستان کے عوام کو ساحل وبارڈر پر قانونی تجار ت کرنے دیاجائے۔حکمرانوں […]
کو ئٹہ(آئی این پی) سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جا م کما ل خان نے کہا ہے کہ ہم چا ہتے ہیں کہ مو جو دہ صو با ئی حکومت ترقی کے جا ری عمل کو برقرار رکھتے ہو ئے آ گے بڑھے،استعفیٰ سے قبل […]
چاغی(آئی این پی) ایران بدر کئے گئے 79پا کستانیوں کو تفتان انتظا میہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جن سے مزید تفتیش کے لئے لیویز حکام کر رہی ہے تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز پا ک ایرا ن بارڈر پو ایرا نی فورسز […]
گوادر(آئی این پی)یونیورسٹی آف گوادر میں نئے سمسٹر کے لیے مینجمنٹ سائنس، آئی ٹی، کامرس اور ایجوکیشن کے شعبوں میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق چار شعبہ جات میں داخلے جاری […]