خضدار(آئی این پی)خضدار قومی شاہراہ پر وڈھ وہیر کاکاھیر کے ایریا میں جیب اور کار گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 2 سگے بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز خضدار قومی شاہراہ پر […]
کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ء محمد ظاہر نے پا رٹی کی کا رکردگی کو ما یو س کن قرار دیتے ہو ئے پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو نے کا اعلان کر دیا، اس با ت کا اعلان انہوں نے کو ئٹہ […]
خضدار (آئی این پی) خضدار کی تحصیل وڈھ بازار میں دستی بم حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ میں جمعرات کی دوپہر کو نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا دھماکے سے 3افرا […]
کوئٹہ (آئی این پی)ینگ ڈاکٹرز نے گرفتاریوں کے خلاف احتجاج اور او پی ڈیز کے بائیکا ٹ کا سلسلہ شروع کررکھا ہے،کوئٹہ کی سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 27 ویں روز بھی جاری ہے جس وجہ سے ہسپتال آنے والے مریض مشکلات کا […]
کوئٹہ (آئی این پی) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کے جنرل منیجر ڈسٹری بیوشن مدنی صدیقی نے کہا ہے کہ قدرتی گیس کے ذخائر میں تیزی سے کمی ہورہی ہے،بلو چستان میں 3لا کھ 10ہزار گیس صارفین میں سے ایک لا کھ 47ہزار […]
کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی معائنہ ٹیموں نیملاوٹ مافیا کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے جانوروں کی آلائشوں سے مضر صحت گھی تیار کرنے والے 5 یونٹ پکڑ کر سیکڑوں کلو فیٹ، سری پائے،جانوروں کے اندرونی اعضاء اور بڑی تعداد میں مردہ مرغیاں برآمد […]
کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کی نادہندگان اورغیر قانونی کنکشنزکے خلاف کارروائیا ں مختلف سرکلز میں جاری ہے اور اس سلسلے میں کیسکوسینٹرل سرکل کوئٹہ کے سریاب ڈویژن کے سپیزنڈسب ڈویژن کی ٹیم نے ایس ڈی او مجتبیٰ رند کی سربراہی میں […]
کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے نواحی علاقے ائیرپورٹ روڈ پر گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، 2افراد جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 8افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ روڈ پر عالموچوک کے قریب واقع ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے […]
جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد میں ہیلتھ کئیر کمیشن کی کارروائی، 7 اتائیوں کی کلینکس سربمہر کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کی جانب سے جیکب آباد کے مختلف علاقوں میں اتائیوں کے خلاف کاروائیاں کی گئی اسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالسمیع […]
کوئٹہ (آئی این پی)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کو ئٹہ کے جج عبدالقیوم نے منشیات بر آمدگی کے مقدمہ میں نا مز د ملزم کو جرم ثا بت ہو نے پر 12سال قید اور 50ہزار روپے جر مانہ کی سزا سنا دی۔انٹی نا رکوٹیکس فورس […]
چمن(آئی این پی)چمن شہر شدید خشک سردی کی لپیٹ میں سرشام شہر ویران، گیس کی سہولت نہ ہونے کے باعث عوام کی سوختنی لکڑی کو اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے بطور ایندھن استعمال کرنے کارجحان سردی کا دورانیہ جاری رہے گا ۔ جمعرات کو […]