پولیس کارروائی، 17 کلو گرام چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ (آئی این پی) صو با ئی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے 2مختلف کارروائیوں میں 17کلو گرام چرس برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ جناح ٹاؤن کے ایس ایچ او کامران بھٹی نے اہلکاروں کے ہمراہ کارروائی […]

کوئلہ کان میں آگ لگانے سے دس کانکن پھنس گئے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا

دکی (آئی این پی) مقامی کوئلہ کان میں آگ لگانے سے دس کانکن کان کے اندر پھنس گئے جنہیں بحفاظت نکالی لیا گیا۔مائنز ذرائع کے مطابق اگ کوئلہ کان پانچ سو فٹ اندر دوسری انجن میں لگی ہے۔آگ ویلڈنگ کے دوران ڈیزل کا پائپ پھٹنے […]

پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغانستان کو 1500 ٹن گندم روانہ

چمن/کو ئٹہ (آئی این پی)پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگا لی کے تحت چمن باڈر کے راستے افغانستان 1500ٹن گندم روانہ کر دی گئی گندم ڈپٹی کمشنر چمن جمعداد مندوخیل نے افغان محکمہ زراعت کے نما ئندے محمد کے حوالے کیا۔ اس موقع پرڈپٹی […]

کوئٹہ، فاطمہ جناح روڈ پر بم دھماکہ، سابق ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 درجن سے زائد زخمی

کوئٹہ (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے وسطی علاقے فاطمہ جناح روڈ پر بم دھماکے میں سابق ڈی ایس پی سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 2درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے فاطمہ جناح روڈ پر بم دھماکے کی […]

بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس، 25فیصد ڈی آر اے وویگر مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کے رہنماؤں نے 25فیصد ڈی آر اے وویگر مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران ان کے مطالبات پر عملدرآمد نہیں ہوا تو […]

3 مارچ کو ڈیرہ اللہ یار، 11 مارچ کو ژوب میں ”حق دو دھرنا“ دینے کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ 3مارچ کوڈیرہ اللہ یار،11مارچ کو ژوب میں ”حق دو دھرنے“علاقے کے مسائل کو اجاگراورحل کرنے کی راہ ہموارکرے گی،ڈیرہ اللہ یار دھرنے سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق،حق دوتحریک کے […]

اینٹی ہراسمنٹ ایکٹ بلوچستان میں نافذ ہو گیا، خواتین بغیر کسی جھجک اور دباؤ کے اپنے فرائض منصبی ادا کرسکیں گی

کوئٹہ (آئی این پی)صوبائی محتسب (خواتین) برائے انسداد حراسیت بلوچستان صابرہ اسلام نے کہا ہے کہ خواتین کو جائے تعیناتی پرہراساں کرنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ خواتین انسداد حراسیت کے قانون سے ناواقف ہے جس کی وجہ سے انہیں سخت مشکلات کا سامنا […]

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنیوالے نے سوا دو کروڑ افراد کو روزگار سے محروم کر دیا، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی)۱ میرجماعت اسلامی صوبہ بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنے والے حکمرانوں نے مزید سوا دو کروڑ افراد کو روزگار سے محروم کردیا ہے۔ جن میں پانچ لاکھ ڈگری ہولڈ ربھی شامل ہیں جبکہ پچاس […]

سیاہ کاری کا الزام، ایک عورت سمیت دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، ملزم آلہ قتل سمیت پکڑا گیا

نصیرآباد (آئی این پی) نصیر آباد کے علاقے میں سیاہ کاری کے الزام میں ایک عورت سمیت دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا پولیس نے ایک ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس […]

اہم سیاسی رہنما نے سینڈک پراجیکٹ کے ملازمین کے جاری احتجاج کی حمایت کا اعلان کر دیا

دالبندین (آئی این پی)سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی میر محمد عارف محمدحسنی نے سینڈک پراجیکٹ میں جاری خواتین و بچوں اور ملازمین کی جانب سے احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کرونا کی آڑ میں سخت پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے […]

مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ذاتی اختلاف نہیں بلکہ ان کا کردار ناپسندیدہ ہے، ہم ایک دوسرے کے رفیق ہیں، غلام نہیں، مولانا محمد خان شیرانی کی میڈیا سے گفتگو

سبی(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے کسی کے ساتھ اختلافات نہیں مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ذاتی اختلاف نہیں بلکہ ان کا کردار ناپسندیدہ ہیں آپس میں ہم ایک […]

close