حمید آباد (آئی این پی) ڈیرہ اللہ یار پولیس کی کامیاب کارروائی، 20کلو گرا م چرس برآمد کرکے خاتون سمیت 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ڈیرہ اللہ یار تھانے کے حدود میں خفیہ اطلاع ملنے پر اوستہ محمد روڈ پر ناکہ لگا کر […]
کوئٹہ (آئی این پی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لوکل بس مالکان نے کرایوں میں مزید پانچ روپے اضافہ کر دیا کرایوں میں خودساختہ اضافہ لوکل بس ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے لیٹر پیڈ پر لکھ […]
سبی(آئی این پی)سبی میونسپل کمیٹی کے سینکڑوں ملازمین تنخواہوں پنشنر سمیت اضافی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج،میونسپل کمیٹی سبی کو تالا لگا دیا گیا،سینکڑوں ملازمین کو میونسپل کمیٹی کے گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا۔تفصیلات کے مطابق سبی سمیت صوبے بھر کے بلدیاتی […]
کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے مختلف میڈیکل کالجز کے طلبا نے بھوک ہڑتا لی طلبا ء کو اسٹریچرز پر لٹا کر احتجا جی ریلی نکا لی تا ہم پو لیس نے انہیں ریڈ زون جا نے سے روک دیا۔جمعرات کے روز مختلف میڈیکل طلبا […]
ڈیرہ مراد جمالی(آئی این پی)ڈیرہ مراد جمالی میں انتہائی افسوس ناک اور دلخراش واقعہ سٹی پولیس تھانہ کے حدود وارڈ نمبر 3 میں مقامی مدرسہ کے پیش امام نے آٹھ سالہ طالبعلم بچے کو جنسی ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے […]
کوئٹہ /کراچی /لاہور/اسلام آباد(آئی این پی)امریکہ اور یورپ کی لادینی اور فحاشی کے مسموم اثرات اب بد قسمتی سے حجاز کی سر زمین تک پہنچ گئے ہیں اور وہاں کے حکمران بھی اس رو میں بہہ گئے ہیں جبکہ وہاں کے علماء اور عوام نے […]
خضدار(آئی این پی)آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کا اجلاس، بلدیاتی حلقہ بندیوں پرتحفظات کا اظہار، سیاسی جماعتوں اور عوامی رائے کو نظر انداز کرنے پر اتفاق رائے سے حلقہ بندیوں کو مسترد کردیا گیا۔ خضدار کو تین اضلاع میں تقسیم کرنے، گیس کی سہولت […]
کوئٹہ(آن لائن)نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ و بلوچ بزرگ قوم پرست رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان پہلے سے ظلم کی چکی میں پھس رہاہے دوسری جانب پاکستان میڈیکل کمیشن کے ناروا اقدامات نے طلباء اورعوام کو مایوس کردیاہے ،لورالائی ،مکران اور […]
سبی(آئی این پی)سبی میونسپل کمیٹی کے سینکڑوں ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی،صفائی کی صورتحال ابتر موذی امراض پھیلنے کا اندیشہ،آگ بجانے والی گاڑی سمیت کچر ا اٹھانے والی گاڑیوں تک کے لئے بھی ایندھن میسر نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے […]
حب (آن لائن)زمیندار ایکشن کمیٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ پورے ملک میں کھاد کا شدید بحران چل رہا ہے زراعت تباہی کے دیہانے پر پہنچ گئی ہے زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈھی کی حیثیت رکھتی ہے کسانوں کے ساتھ ظلم کی […]
کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ پولیس اور لیویز فورس نے سماج دشمن عناصر کے قلع قمع میں اہم کرداراداکیاہے لیکن تنخواہوں میں اضافے کے اعلان میں لیویز اور پولیس کو محروم کرنا سراسرا زیادتی ہے […]