کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سینئر نائب صدر ساجد ترین، آغا حسن بلوچ، عوامی نیشنل پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی کے رہنماؤں نے بی این پی کے لانگ مارچ کا راستہ روکنے کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ […]
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے 2 مشتبہ دہشت گرد حراست میں لے کر بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان کے ذرائع کا کہنا […]
جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گہرام بگٹی کو بگٹی ہاؤس ڈیرہ بگٹی سے حراست میں لیا گیا۔ایس ایس پی ڈیرہ بگٹی کا کہنا ہے کہ گہرام بگٹی کو 30 روز کے لیے جیل […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں قومی شاہراہوں پر رات میں سفر سے روک دیا گیا۔ کچھی، موسیٰ خیل، ژوب، گوادر اور نوشکی کے ڈپٹی کمشنرز نے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی شاہراہوں پرشام 6 سے صبح 6 بجے تک سفر […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں دفعہ 144 کے تحت تفریحی مقامات پرجانے پرپابندی عائد کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہنہ، اوڑک، کرخسہ اور شعبان کے علاقوں میں سیروتفریح پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی امن وامان کی صورتحال کےپیش […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کا مستونگ میں لکپاس پر تیسرے روز بھی دھرنا جاری ہے۔ بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل سمیت سینکڑوں کارکن دھرنے میں موجود ہیں۔ سردار اختر مینگل نے اپنے کارکنوں کے ساتھ […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کامیاب آپریشن کیا۔ […]
قلات (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلات میں […]
کوٹ ادو میں سرنگ بنا کر تیل چوری کی کوشش کرنے والے 2 افراددم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں دونوں افراد مٹی کے تودہ میں دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔پولیس کے مطابق دونوں افرادپائپ لائن سے تیل […]
گوادر میں مغربی ساحل پر میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکے میں راہگیر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ واشک کے علاقے ناگ کے 13 لیویز اہلکار ملازمت سے بر طرف کر دیے گئے، بر طرف اہلکاروں میں 1 حوالدار اور 12 سپاہی […]
بلوچستان پولیس میں عید الفطر کے موقع پر ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں تمام فیلڈ آفیسرز کو عید کے دوران متعلقہ اسٹیشنز پر […]