سوشل میڈیا کی بندش، امریکہ کاردعمل بھی آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش پر امریکہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان سے آزادی اظہار کا احترام کرنے اور ایکس سمیت کسی بھی سوشل […]

نگران حکومت کے دور میں کتنا قرضہ لیا گیا؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( پی این آئی) نگران حکومت کی جانب سے لئے گئے مقامی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں، نگران دور حکومت میں 19 ہزار 830 ارب روپے کا ڈومیسٹک قرض لیا گیا۔ اعلامیہ نگران وزارت خزانہ کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے […]

بلاول کا دھاندلی کا الزام لگانے والوں کیخلاف بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے اپنے خلاف دھاندلی کا الزام لگانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ میرے انتخابی […]

سینئر ن لیگی رہنما نے حکومت لینے کے فیصلے کو غلطی قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیرمیاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 16 ماہ والی اتحادی حکومت لینا غلط فیصلہ تھا آج بھی حکومت لینے کا فیصلہ غلط ہے۔ میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ […]

بلوچستان میں کتنی جماعتیں ملکر حکومت بنائیں گی؟ پاور شئیرنگ فارمولا طے پا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانےکا فیصلہ ہوا ہے۔ بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط […]

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دی جائیں گی یا نہیں؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کو آزاد امیدوار دینے کے بعد پی ٹی آئی مخصوص نشستیں حاصل کر پائے گی؟ اس کا فیصلہ کل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ […]

عدالت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے روک دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کے نوٹیفکیشن کو تاحکم ثانی معطل کردیا۔ عدالت نے نگران پنجاب حکومت سمیت فریقین سے جواب آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔جسٹس شاہد کریم نے مقامی شہری اسلم کی درخواست پر جمعرات کو ابتدائی […]

علیم خان کی نشست سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 117 لاہورسےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج کر دی۔ لاہور کے حلقہ این اے117 سے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج […]

صدارتی الیکشن کب کروائے جائیں گے؟ تجویز دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاق سمیت صوبوں میں حکومت سازی کے معاملات فائنل ہونے کے بعدسینیٹ الیکشن سے قبل صدارتی الیکشن کرانے کا فیصلہ،نئے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے 8مارچ کی تجویز دی گئی ہے۔ اسمبلیوں کی حلف برداری کے بعد فوری طور پرصدارتی انتخاب […]

عون چوہدری یا سلمان اکرم راجہ؟ این اے 128سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی اپیل کا فیصلہ دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 سے متعلق درخواست دائر کی تھی […]

تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا شیڈول جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری۔ رواں سال موسم گرما کے دوران تعلیمی اداروں کو 2 ماہ سے کم تعطیلات ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگران حکومت صوبے کی نئی منتخب حکومت نے […]

close