خیبرپختونخوا میں حکومت سازی، تحریک انصاف نے اہم سیاسی جماعت سے رابطہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد بیرسٹر سیف نے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت سازی کیلئےکے پی میں آزاد اراکان کی جماعت اسلامی سےبات چیت ہوئی ہے۔جماعت […]

ن لیگ کو مزید کتنی مخصوص نشستیں دی جائیں گی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ن لیگ کو مزید کتنی مخصوص نشستیں دی جائیں گی؟ مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے اس حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں 60 خواتین، 10 اقلیتی مخصوص نشستوں کا بڑا حصہ […]

اگلا وزیراعظم کوئی آزاد امیدوار ہوگا؟ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کے انکشافات

خیرپور(پی این آئی) اگلا وزیراعظم کوئی آزاد امیدوار ہوگا؟۔۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ سیاسی جوڑ توڑ کے نتیجے میں کوئی آزادامیدواربھی وزیر اعظم کا عہدہ حاصل کر سکتا ہے۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا […]

انتخابی نتائج روک دیے گئے، دوبارہ پولنگ کا حکم جاری

لاہور(پی این آئی) انتخابی نتائج روک دیے گئے، دوبارہ پولنگ کا حکم جاری ۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 خوشاب 2 کے انتخابی نتائج روک دیے۔الیکشن کمیشن نے این اے 88 کے 26 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا حکم بھی […]

عام انتخابات 2024، کئی نتائج چیلنج کر دیے گئے

عام انتخابات 2024، کئی نتائج چیلنج کر دیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔عام انتخابات 2024 کے نتائج آنے کے بعد ان کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔میاں محمود الرشید نے پی پی 169 کے نتائج کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنچ کر دیا۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ […]

ہم مصروف ہیں، ایم کیو ایم کا شہباز شریف کے ملاقات کے پیغام پر جواب

کراچی(پی این آئی)ہم مصروف ہیں، ایم کیو ایم کا شہباز شریف کے ملاقات کے پیغام پر جواب۔۔۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کل شہباز شریف کا فون آیا تھا، آج بلا رہے تھے، لیکن ہماری […]

مریم نواز کی کامیابی چیلنج کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)مریم نواز کی کامیابی چیلنج کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور کے حلقہ این اے 119 سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر، چیف آرگنائزر مریم نواز کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں درخواست آزاد امیدوار شہزاد فاروق کی جانب سے […]

دانیال عزیز کی اہلیہ کے ہوشربا انکشافات

لاہور(پی این آئی)دانیال عزیز کی اہلیہ کے ہوشربا انکشافات۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن 2024 میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑنے والے رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ آر او آفس کے پاس ٹارچر سیل بنایا گیا ہے، کافی پریذائیڈنگ آفیسرز اس […]

آزاد امیدواروں کی کامیابی، تحریک انصاف نے فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی)آزاد امیدواروں کی کامیابی، تحریک انصاف نے فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے عام انتخابات میں کثیر تعداد میں آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی وفاداریاں تبدیلی ہونے سے روکنے اور خیبر پختون خواہ میں حکومت بنانے کیلئے فیصلہ سازی کے […]

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 کے نتائج چیلنج

سیالکوٹ(پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 کے نتائج چیلنج۔۔۔۔۔۔۔آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سیالکوٹ کے نتائج چیلنج کردیے۔ریحانہ ڈار نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ن […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (پی این آئی) مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث ہونے کے مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور کر لی گئی ہیں۔۔۔۔۔آج ہفتے کے روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج […]

close