پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ علی امین گنڈاپور نے ان خیالات کا اظہار پشاور میں انصاف ڈاکٹر فورم (آئی ڈی ایف) کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے تمام نو منتخب لیگی اراکین کواسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس رواں ہفتے ہی ہوگا جس میں اراکین حلف […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی 3 بڑی جماعتیں نئی سوچ دینے میں ناکام رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پوچھتا ہوں کیا الیکشن مہم میں […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ کو پنجاب میں اکثریت ملی اورمرکزمیں مخلوط حکومت بنانا پڑی،پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تقرری کے بعد انقلابی کام کرینگے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سندھ اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کے امیدوار سید مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد کے ارکان سے رابطہ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے آزاد رکن شبیر قریشی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے پارٹی کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ن لیگ کے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی عطا تارڑ نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیدیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ صدر عارف علوی اپنے عہدے سے انصاف […]
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان حالیہ عام انتخابات میں بد ترین شکست کھانے کے بعد بالآخر بول پڑے ہیں ۔ عوام اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پچھلی دفعہ ایم این […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے 3 مارچ کو ہونے والے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ اکبر ایس بابر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے 3 مارچ کو ہونے والے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ اکبر ایس بابر نےکہا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چئیرمین بننے کیلئے 4 امیدوار میدان میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا، انٹراپارٹی انتخابات […]