ایک اور جج مستعفی

لاڑکانہ(پی این آئی) لاڑکانہ کے سیشن جج شرف الدین نے سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سلیم جیسر کے روئیے کے خلاف عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو بھجوا دیا۔     میڈیا رپورٹس کے مطابق شرف الدین شاہ کی جانب […]

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا الیکشن مسترد کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کے لیے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار رانا آفتاب احمد نے کہا ہے کہ ہم اس الیکشن کو نہیں مانتے، آج ایوان سبزی منڈی بنا ہوا تھا۔۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا آفتاب احمد نے […]

عمران خان سے ملاقات کے دوران 2 فرشتے موجود ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل اورپی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہان کی گذشتہ آٹھ ماہ سے بانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات 2 فرشتوں کے بغیر نہیں ہوئی۔۔۔میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئےشیر افضل […]

مریم نواز بمقابلہ رانا آفتاب، واک آؤٹ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہو چکا ہے۔۔۔وزارت اعلیٰ کے منصب کے لیے مقابلے میں سنی اتحاد کونسل کے امیدوار رانا آفتاب مریم نواز کے مدِ مقابل ہیں۔۔۔ اجلاس شروع ہوا تواسپیکر پنجاب     […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج ہو گی

لودھراں (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج ہو گی۔۔۔این اے 154 سے ن لیگ کے امیدوار عبدالرحمٰن کانجو نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔۔۔ریٹرننگ افسر کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ   کی درخواست […]

پیپلز پارٹی کا رابطہ، پی ٹی آئی کا تعاون سے انکار

کراچی ( پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئررہنماسید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس اس وقت جمہوریت کی چابی ہے، جسے ہم نے جمہوریت کے لیے استعمال کیاہم مسلم لیگ (ن) کے ساتھ بغیر کسی لالچ کے بیٹھے ہیں، ہم […]

شاہد خاقان عباسی نے حکومت کے قیام سے قبل ہی خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ ڈیلی ویجز کی حکومت بن جائے گی ، جب پیپلز پارٹی کو بات پسند نہ آئی تو حکومت کی چھٹی ہو جائے گی۔     شاہد خاقان نے کہا کہ […]

اپوزیشن لیڈر کیلئے شیر افضل مروت کا نام کس کو پسند نہیں؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ میرانام بھی لیڈرآف دی اپوزیشن کے حوالے سے سامنے آ رہا ہے، میں کچھ لوگوں کو شائد پسندنہیں،میری ذات کو متنازعہ کرنے کیلئے شو کاز نوٹس جاری کیا گیا۔ […]

نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ڈاکٹروں کیلئے بڑا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔       علی امین گنڈاپور نے ان خیالات کا اظہار پشاور میں انصاف ڈاکٹر فورم (آئی ڈی ایف) کے […]

نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کو اہم ہدایت کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے تمام نو منتخب لیگی اراکین کواسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس رواں ہفتے ہی ہوگا جس میں اراکین حلف […]

سابق وزیراعظم نے حکومتی اتحاد کو نشانے پر رکھ لیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی 3 بڑی جماعتیں نئی سوچ دینے میں ناکام رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پوچھتا ہوں کیا الیکشن مہم میں […]

close