انتخابات 2024، کتنی خواتین نے اپنے حریف مرد اُمیدواروں کو شکست دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)انتخابات 2024، کتنی خواتین نے اپنے حریف مرد اُمیدواروں کو شکست دی؟انتخابات 2024میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سمیت چار سیاسی جماعتوں کی 12 خواتین اپنے مدمقابل مضبوط مرد اُمیدواروں کو شکست دے کر قومی اسمبلی کی رکن منتخب […]

بلاول بھٹو یا مریم نواز، سیاسی جماعتیں کن عہدوں، وزارتوں کی منتظر؟

کراچی(پی این آئی)بلاول بھٹو یا مریم نواز، سیاسی جماعتیں کن عہدوں، وزارتوں کی منتظر؟ملکی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، یہ تو چند روز میں واضح ہوگا، اس وقت جتنے منہ اتنی باتیں ہیں تاہم سیاست ایک اہم صورت اس وقت اختیار کرسکتی ہے […]

خیرات نہیں چاہیئے، حافظ نعیم الرحمٰن نے اہم اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی)خیرات نہیں چاہیئے، حافظ نعیم الرحمٰن نے اہم اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔۔امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ […]

اپوزیشن میں بیٹھنے کی تجویز زیر غور

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو ان کے مشیروں کی حیثیت رکھنے والے پارٹی کے ایک سے زیادہ رفقا نے یہ تجویز کیا ہے کہ ایک ’کمزور اتحادی‘سے زیادہ بہتر ’طاقتور اپوزیشن‘ کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے خدشات اور تحفظات کے ساتھ حکومت کا حصہ […]

مظاہرے اور دھرنے، متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)مظاہرے اور دھرنے، متعددکارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔انتخابی نتائج کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کے مظاہرے اور دھرنے دیکھنے میں آئے ۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور ، پشاور اور کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفاتر پر مظاہرے […]

لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنما اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کے درمیان تلخ کلامی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، لیگی رہنما عطا تاڑر سمیت دیگر کی کامیابی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔سماعت کے آغاز پر درخواست گزار، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق کے وکیل […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، تحریک انصاف کا آزاد امیدوار جیت گیا

پشاور(پی این آئی) ووٹوں کی دوبارہ گنتی ۔۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 17 لوئر دیر میں دوبارہ گنتی کے بعد تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزادامیدوار عبیدالرحمان کامیاب ہوگئے۔ آزادامیدوارعبیدالرحمان کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق […]

آزاد اُمیدواروں سے استعفیٰ مانگا یا نہیں؟ چئیرمین پی ٹی آئی نے واضح کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 121 لاہور سے منتخب پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کی مسلم لیگ ن میں شمولیت پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل آگیا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اس […]

ایک اور آزاد امیدوار ن لیگ کا حصہ بن گیا

لاہور(پی این آئی) ایک اور آزاد امیدوار ن لیگ کا حصہ بن گیا ۔۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 چنیوٹ سے نومنتخب آزاد امیدوار ثاقب خان چدھڑ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ لاہور میں ثاقب خان چدھڑ نے مسلم لیگ (ن) کے […]

پی ٹی آئی کے آزاد ارکان جماعت اسلامی جوائن کرسکتے ہیں؟ بیرسٹر گوہر خان نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما گوہر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو جوائن کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ گوہر خان نے کہا کہ اپنی پوزیشن پر سمجھوتے کے بجائے اپوزیشن میں بیٹھیں گے، قومی اسمبلی […]

close