محمود اچکزئی کو صدر نامزد کرنے پر پی ٹی آئی رہنما کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنماء اور سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو صدر نامزد کرنے کا فیصلہ بالکل درست ثابت ہوگا۔ محمود خان اور پی ٹی آئی کامئوقف ایک ہے […]

سینئر ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر میاں شہباز شریف نے سینئیر پارلیمینٹیرین خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ مرکزی صدر مسلم لیگ( ن) شہباز شریف نے خواجہ محمد آصف کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے […]

الیکشن 2024: سب سے زیادہ دھاندلی کس صوبے میں ہوئی؟ سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)IPSOS) )نے الیکشن 2024 کی شفافیت اور دھاندلی کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔اپسوس نے چاروں صوبوں سے 11 تا 19 فروری کے دوران 3 ہزار سے زائد لوگوں کا سروے کیا، جنہوں نے انتخابات کی شفافیت اور دھاندلی کے […]

دنیا کے اکثر مسلم ممالک میں رمضان کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )مسلمانوں کو ہر سال رمضان المبارک کے مقدس ماہ کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے، ایسے میں کئی کئی ماہ قبل ہی ماہرین کی جانب سے پیشگوئیاں کردی جاتی ہیں کہ کون سے ملک میں رمضان کا چاند کب […]

صدارتی الیکشن سے قبل آصف علی زرداری کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد نےملاقات کی۔ دوران ملاقات سابق صدر آصف علی زرداری اور اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل […]

وزیراعظم کا انتخاب، شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراض پی ٹی آئی کے امیدوار عمر ایوب نے جمع کروا دیا۔ تحریک انصاف کے وزارتِ عظمیٰ کیلئے امیدوار عمر ایوب […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے تنخواہ دار، غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے اور ٹیکس سلیب میں کمی کا مطالبہ کرلیا، پی آئی ٹی اصلاحات کے ذریعے 500 ارب روپے کے اضافی ریونیو کا تخمینہ بھی لگایا گیا۔ بین الاقوامی […]

صدارتی الیکشن، سنی اتحاد کونسل کس کو ووٹ دے گی؟ عمران خان نے رہنمائوں کو ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل نے پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپنا صدارتی امیدوار نامز د کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کے […]

پی ٹی آئی رہنما ائیرپورٹ پر ہی گرفتار

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل […]

گورنر خیبرپختونخوا کو استعفیٰ دینے سے روک دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

پشاور (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ آنے پر گورنر کو استعفیٰ نہ دینے کی ہدایت کر دی گئی۔ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی استعفیٰ نہیں دیں گے، جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی ) […]

سینیٹ میں سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی قرارداد جمع کروا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں جمع کرائی گئی ایک قرارداد میں سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سنیچر کو پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی […]

close