اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ازخود نوٹس نہ لینے کا فیصلہ کرلیا، فیصلہ چیف جسٹس کی دیگر ججز کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی لیاقت […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے کمشنر راولپنڈی کے بیان کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے اور پی ٹی آئی کو چوری شدہ نشستیں فوری واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہاکہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر مزید 7 ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 62 گجرات سے آزاد رکن محمد الیاس چودھری،این اے 63 گجرات سے پاکستان مسلم لیگ ق کے […]
لاہور (پی این آئی) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کیا تھا جنہیں اب رہا کر دیا گیا۔ سلمان اکرم راجہ احتجاج کے لیے جیل روڈ آفس پہنچے تاہم احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی پولیس نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں حال ہی میں ہونے والے عام انتخابات جمہوریت کے فروغ کی طرف ایک قدم ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات کی جانب سے نمایاں ٹرن آؤٹ کو بین […]
اسلام آباد (پی این آئی ) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر چیف جسٹس آف پاکستان کا ردعمل آگیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی عمران وسیم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے چیف چسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کوئی بے […]
فیصل آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانثاء اللہ نے نگران وزیر اطلاعات عامر میر کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ لیاقت علی چٹھہ کو ذہنی مسائل کا سامنا رہاہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ […]
کراچی(پی این آئی)سراج الحق کا استعفیٰ مسترد ، وجہ کیا بنی؟جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے امیر سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا۔ترجمان جماعت قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور […]
پشاور(پی این آئی)نو منتخب آزاد ایم پی اے نے ن لیگ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور سے نو منتخب آزاد ایم پی اے ملک طارق اعوان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔نو منتخب آزاد ایم پی اے ملک طارق اعوان نے لاہور […]
راولپنڈی (پی این آئی) ضلع راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کا بھانڈہ پھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آر او اور کمشنر کا نتائج سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور ڈسٹرکٹ […]
لاہور(پی این آئی)سلمان اکرم راجہ گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی […]