پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو الیکشن ایکٹ میں لسٹ جمع کرانے کی قدغن کو کالعدم قرار دینا چاہیئے، مخصوص نشستوں کیلئے لسٹ جمع کرانے کی قدغن غیرآئینی ہے، سپریم کورٹ کو صدارتی […]

‏ پاکستان میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات، کون ملوث نکلا؟اہم خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان نژاد ٹی ٹی پی دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق،28 فروری 2024 کو شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے ٹی ٹی پی کے چھ دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے نکلا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق […]

علی امین نےشہبازشریف کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیوں نہیں کی؟

پشاور(پی این آئی)نومنتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم فارم 45 والا نہیں ہے اس لئے حلف برداری میں نہیں گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی نے […]

مریم نواز نے ڈیڈ لائن دیدی

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ”سڑکیں بحال پنجاب خوشحال“ پراجیکٹ شروع کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چھوٹی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کے لئے ڈیڈ لائن دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی […]

لیگی رہنما نے آئین میں ترامیم کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا اچھا شگون ہوگا، ذمہ داریاں تقسیم ہوجائیں گی، کراچی کی ضلعی حکومت مضبوط کرنے سے متعلق آئینی ترمیم ہونی چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگو […]

پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا […]

وزیراعظم کا سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھانے کے بعد ملکی معیشت کے حوالے سے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ نقصان میں جانے والے حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کی جائیگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معیشت کی بحالی سے […]

سینیٹ انتخابات، بڑی سیای جماعت نے پیپلز پارٹی اورن لیگ سے حمایت مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی نے سینیٹ انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون سے حمایت مانگ لی ۔ لوچستان عوامی پارٹی کے نومنتخب ایم پی اے پرنس احمد عمر احمد زئی اور سینیٹ کے نامزد امیدوار کہدہ بابر نے پیپلز […]

تمام سرکاری سکولوں کو 10مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ

خیبر ( پی این آئی) خیبرایجنسی میں وادی تیراہ میں تمام سرکاری سکولوں کو 10مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔     میڈیا کے مطابق ڈپٹی کمشنر خیبر نے سکولوں میں شدید سردی کے باعث سکولوں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری […]

پنجاب میں کس کس کو وزارت دی جائے گی؟ اہم تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پہلے مرحلے میں پنجاب کابینہ کے 15اراکین حلف اٹھائیں گے جبکہ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہو گی۔       مریم اورنگزیب کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اورجنگلات کی وزارت ملنے کا امکان ہے، عظمیٰ بخاری صوبائی وزیر اطلاعات […]

close