اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ دی جائیگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار وزیر خزانہ نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار وزیرخزانہ نہیں ہوں گے انہیں آنا بھی نہیں چاہیے، اسحاق ڈار ڈالر کو ساڑھے 300پر چھوڑ کر گئے تھے، […]

مسلسل تیسرے روز پاکستان میں شدید زلزے کے جھٹکے، تشویشناک خبر آگئی

سوات (پی این آئی) پاکستان کے علاقے سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 97 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز […]

سینئر صحافی کا انتقال ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی، تجزیہ نگار اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کرگئے۔ نذیر ناجی کے بیٹے منصور ناجی نے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔نذیر ناجی کی عمر 81 برس تھی، اہل خانہ کے مطابق نذیر ناجی کافی عرصے […]

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے،پنجاب اسمبلی کا اجلاس 23 فروری بروز جمعہ کو متوقع ہے۔ محکمہ قانون کی جانب سےکل گورنر پنجاب کو اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن ارسال کی جائے گی، گورنر پنجاب بلیغ […]

پیپلزپارٹی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماخواجہ سہیل منصور نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ خواجہ سہیل منصور نے حالیہ عام انتخابات میں کراچی کے حلقے این اے 250 سے الیکشن لڑا تھا،وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر پیپلز پارٹی سے علیحدہ ہو ئے ہیں۔وہ […]

مریم نواز ، شاہد خاقان عباسی کو ن لیگ سے باہر نکالنا چاہتی تھیں؟ سابق وزیر خزانہ کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پارٹی نہیں چھوڑتے تو مریم نواز انہیں نکال باہر کرتیں،میری اور عباسی کی سوچ ایک ہے۔ محمد زبیر ہمارے گروپ میں نہیں،نئی حکومت کو سب سے […]

عمران خان کو کتنے سال تک سیاست نہ کرنے کی آفر ہوئی؟ بیرسٹر گوہر کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءبیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوتین سال سیاست نہ کرنے کی آفر ہوئی ہے،جیل میں رہیں یا باہر آئیں لیکن تین سال انتظار۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالت […]

سابق وزیراعظم کو چئیرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا نام سامنے آ گیا۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مابین حکومت سازی کیلئے گزشتہ روز معاملات طے پا گئے جن کے تحت چیئرمین سینیٹ پیپلز پارٹی اور ڈپٹی […]

مخصوص نشستیں ملنے کے بعد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی تعداد کتنی ہوجائیگی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں ملنے والی مخصوص نشستوں کی ممکنہ تعداد بتا دی گئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے منظوری دیے جانے کی صورت میں پی ٹی آئی کو خواتین کی 23 اور اقلیتوں کی 4 مخصوص نشستیں […]

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 297 حلقے میرے لئے ضلعے […]

عمران خان کی جلد رہائی کی خوشخبری سنا دی گئی

پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے سوال اٹھایا ہے کہ3 نوسربازوں نے پریس کانفرنس میں حکومت بنانے کا اعلان کیا، انہیں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے شرم نہیں آتی۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم […]

close