پشاور دھماکے میں ہلاک دہشتگردکون تھے؟ شناخت ہو گئی

پشاور (پی این آئی)پشاور ناصر باغ روڈ پر ہونے والے دھماکے میں خودکش حملہ آور سمیت تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔ سی ٹی ڈی ابتدائی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل دھماکے میں ہلاک دہشتگرد 5 کلو گرام بارودی مواد لیکر اپنے ہدف کی جانب […]

شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے اہم خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نادرا نے رمضان المبارک کےسلسلہ میں دفتری اوقات کارتبدیل کردیئے۔ رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات تک نادرا نے اپنے تمام دفاتر کےاوقات کار صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے تک کردیئے، جبکہ جمعہ المبارک کے روز اوقات کار صبح […]

فلسطین میں اسرائیلی ظلم و بربریت کیخلاف سراج الحق کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر حکومت پاکستان نے فلسطین کے حوالے سے اپنی ذمہ داری ادا نہ کی تو 27 رمضان کو ایوان صدر یا امریکی سفارتخانے میں داخل ہونے کا فیصلہ کریں گے۔ […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی تقریرپر ن لیگ کارد عمل آگیا

پشاور (پی این آئی) ترجمان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا اختیارولی خان نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی تقریر پر ردعمل ‏میں کہا ہےکہ سائفر کا گم ہونا اور پھر میڈیا میں چھپنا ہی آپ کے لیڈر کی سازش تھی۔ خیبرپختونخوا کو ایک […]

عمران خان جلد واپس آنے والا ہے

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ کپتان (بانی پی ٹی آئی عمران خان) جلد واپس آنے والا ہے،یہاں کا موسم بدلنے والا ہے۔ پشاور میں مبینہ انتخابی دھاندلی کےخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں […]

صدارت چھوڑتے ہی عارف علوی کی پہلی دبنگ پریس کانفرنس، آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلانے کی دھمکیوں پر واضح اعلان

کراچی (پی این آئی) سابق صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ اگر مجھ پر کوئی آرٹیکل 6 کامقدمہ بنوانا چاہتا ہے تو عدالتیں موجود ہیں،میں تو پاکستان کی بات کررہا تھا اور کرتا رہو گا۔ عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اپنی پہلی […]

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سینیٹ الیکشن لڑنے سے متعلق اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے پنجاب سے سینیٹ کا الیکشن لڑنے کی تصدیق کردی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بات پر خوش ہوں کہ نگراں وزیراعلیٰ کے […]

رمضان کا چاندنظر آیا یا نہیں؟ شمالی وزیرستان میں مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں مقامی اور غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے۔ میرعلی میں کمیٹی کے مولانا وقار الدین دیگر علمائے کرام کے ساتھ چاند دیکھنے اور شہادتوں کے انتظار […]

سائفر معاملے پرتحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سائفر معاملے پر چيف جسٹس پاکستان سے جلد از جلد جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف پشاور میں جلسہ عام سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا […]

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنیوالے اہم پی ٹی آئی رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا۔۔ تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو لاہور کے علاقے اچھرہ سے حراست میں لیا […]

وزیراعلیٰ بلوچستان نے عام معافی کا اعلان کردیا

کوئٹہ (پی این آئی)نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ہتھیارپھینک کرقومی دھارے میں واپس آنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا۔     پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہہ پہاڑوں پر موجود لوگ ہتھیار پھینک […]

close