لاہور ( پی این آئی) محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں اسکول صبح 8 بجے لگیں گے اور چھٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے نیدرلینڈز کے شہری اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی پاکستانی شہریت دوبارہ حاصل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر محمد اورنگزیب کی پاکستانی شہریت کی درخواست منظور کی ہے۔اس سے قبل محمد […]
پشاور(پی این آئی)پشاور کے مختلف علاقوں سے حاصل کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پشاور کے علاقوں نرے کوڑ، شاہین ٹاؤن اور تاج آباد سے حاصل کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے کیلے اورپیاز کی برآمد پر 15 اپریل 2024 تک پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت نئی منتخب وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات 2 اپریل کو کروانے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کا انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹر آج ریٹائر […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف نے حکومت سے رابطہ ختم کرتے ہوئے مذاکرات کے دروازے بند کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یو آئی ف نے عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے […]
لاہور (پی این آئی) انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والے تحریک انصاف کے 42 کارکنوں کو عدالت نے رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے گزشتہ روز جی پی او چوک سے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی میرا لیڈر تھا ہے اور رہے گا۔ جلد ان سے ملاقات کروں گا،اس کے لیے اپنے وکلا کو عدالت میں درخواست دینے کاکہہ دیاہے۔عارف علوی کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستیں کم ملنے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثوبیہ شاہد کے مطابق مخصوص نشستوں میں دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن سے رجوع کیا۔ انہوں نے کہا […]
پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مالی طور پر کمزور ٹی ایم ایز ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگیوں کے لئے خصوصی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وزیراعلیٰ […]
اسلام آ باد (پی این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کر لیا، آصفہ بھٹوزرداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا، صدر آصف زرداری باضابطہ طور پر آصفہ بھٹو کو خاتون اول […]