راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے حکومت کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی دعوت دے دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا موجودہ حکومت کی کوئی اخلاقی […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے 6 جون سے صوبے میں پلاسٹک بیگز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کی سینئر وزیرمریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بہتر ائیرکوالٹی انڈیکس کیلئے بھٹہ انڈسٹریل سسٹم ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔سینئر وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی، شرح سود اور حکومتی اخراجات میں جلد کمی کی توقع ہے، حکومت کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، دوست ممالک سے قرض لے کر رول اوور کرانے کا فارمولہ اب […]
لاہور (پی این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر عام شہریوں کو رعایتی نرخوں پر اشیاء کی فروخت روک دی گئی ۔ لاہور کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر عام شہریوں کو سبسڈائز اشیاء نہیں مل رہیں،صرف بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ افراد ہی […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے آج اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے ہمارا راستہ روکا اور اسمبلی کا دروازہ بند کیا گیا اس کا اتھارٹی کس نے دی ، آئی جی سمیت دیگر متعلقہ افسران کو معطل کیا جائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں ٹویٹر چل رہا ہے اور ٹویٹس بھی ہو رہی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء تارڑ کا 17 فروری سے سوشل میڈیا پلیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے سول ایوارڈ دینے کی پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی گئی۔ من پسند افراد کو پاکستان سول ایوارڈ دینے کا راستہ بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے معمولی خدمات پر پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماعمر ایوب نے الزام عائد کیا ہے کہ ہماری جیتی ہوئی 20 نشستوں پر دوبارہ گنتی کرکے جھرلو پھیرا جائے گا اور بدلے میں چیف الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر لگوایا جائے گا۔ قومی اسمبلی […]
لاہور (پی این آئی) عام انتخابات میں 17 لاکھ ووٹ مسترد کیے جانے کا انکشاف، گیلپ پاکستان کی رپورٹ میں ہوئے انکشافات کے بعد زیادہ تر تحریک انصاف کے ووٹ مسترد کیے جانے کا دعوٰی۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مردان، کوہاٹ،مالاکنڈ،ضلع سوات اور دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مظفرآباد شہرمیں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے […]
لاہور(پی این آئی) لاہو ر ہائیکورٹ نے سربراہ سنی اتحادکونسل حامد رضا کی مخصوص نشستوں پر حکمِ امتناع کی استدعا مستردکر دی۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے صاحبزادہ حامد رضا کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے درخواست گزار […]