ن لیگی رہنما حنیف عباسی اپنی ہی پارٹی کے خواجہ آصف سمیت کئی رہنمائوں کیخلاف پھٹ پڑے

راولپنڈی ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی نے نام لیے بغیر وزیر دفاع خواجہ آصف پر تنقید کردی۔     انہوں نے اپنی ہی جماعت کے رہنماء خواجہ آصف کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک آدمی کہتا […]

شاہد آفریدی کیخلاف سوشل میڈیا مہم، شیر افضل مروت حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق کرکٹر شاہد آفریدی پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی۔     پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیمز پر پروپیگنڈے […]

پیپلزپارٹی میں اختلافات کی خبروں پر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا ردِعمل آگیا

لاڑکانہ (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبریں درست نہیں۔       ہم سب مراد علی شاہ کے ساتھ ہیں۔ لاڑکانہ پریس کلب میں صحافیوں سے […]

حکومت کا اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پراووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرنیکا فیصلہ کرلیا گیاہے۔       سرکاری کنکشنز پرہونیوالی اووربلنگ کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے کے افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری […]

پنجاب سے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے والے رکن اسمبلی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

نارروال (پی این آئی) ظفروال کے حلقہ پی پی 54 سے دانیال عزیز گروپ کے کامیاب امیدوار چوہدری اویس قاسم کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔     چوہدری اویس قاسم نے 8 فروری 2024 کےانتخابات میں آزاد امیدوار کی […]

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کیلئے اچھی خبر

راولپنڈی(پی این آئی) اڈیالہ جیل میں 411 قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی کمی کردی گئی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق صدر مملکت نے 23 مارچ کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کیا تھا۔       اڈیالہ جیل انتظامیہ کا […]

مہنگائی میں کمی کیلئے کتنا وقت لگے گا؟ وفاقی وزیر نے حیران کن دعویٰ کردیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیڑھ سال مشکل ہے پھر مہنگائی کم ہو جائے گی، امید ہے 2025 کے آخر تک مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر لے آئیں گے۔ […]

سزائوں میں کمی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک پر قیدیوں کی سزا میں 90روز کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔       جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جو قیدی پہلے سزا میں رعایت لے چکے انہیں مزید رعایت نہیں ملے گی،ریاست مخالف […]

صدر زرداری، مریم اور نواز شریف پر درج مقدمے سے متعلق پولیس کا موقف آ گیا

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے مریم نواز، نوازشریف، آصف زرداری پر ایف آئی آر سے متعلق بیان کے معاملے پر کے پی پولیس کا موقف بھی سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے […]

پاکستانی اہلکار آپس میں لڑ پڑے، طورخم سرحد بند

اسلام آباد(پی این آئی) ایف سی اور ایف آئی اے اہلکاروں کی ہاتھا پائی کے باعث طورخم نادرا پوائنٹ پر سرحدی گزرگاہ پیدل آمد و رفت کے لیے بند کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہاتھا پائی کے دوران دونوں جانب کے متعدد اہلکار […]

close