پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کی خبروں پر سینئر رہنما شوکت بسرا کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک ک بن چکا ہے یا نہیں، معاملہ واضح نہیں ہو سکا۔       شیرافضل مروت نے کل فارورڈ بلاک بننے کی خبر دی لیکن آج شیر افضل کے بیان کی شوکت بسرا نے تردید کر […]

شاہد خاقان عباسی نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم و سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھے حکومت چلتی اور معاملات حل کرتی نظر نہیں آ رہی۔     انہوں نے کہا کہ نئی پارٹی کی سوچ اور فکر سے متعلق مشاورت جاری […]

عید الفطر کے موقع پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عید الفطر کے موقع پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟  ۔۔۔ پاکستان میں رواں سال عید الفطر کے موقع پر ممکنہ طور پر طویل چھٹی ملنے کا امکان ہے۔     ذرائع کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر 6 […]

ضمنی الیکشن:مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی)ضمنی الیکشن 2024ء کے لیے ریٹرننگ افسر (آر او) نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے پی پی 158 سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ آر او کا کہنا ہے […]

سابق وزیر اعظم نے موجودہ حکومت سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم و سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھے حکومت چلتی اور معاملات حل کرتی نظر نہیں آ رہی۔ اے آر وائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی پارٹی کی سوچ […]

پولیس سابق سینیٹرکو گرفتار کرنے پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی)غزہ بچاؤ یکجہتی دھرنے سے واپسی پر پولیس کی جانب سے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی گاڑی کا تعاقب کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ذرائع کے مطابق […]

پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شوکت بسرا نے صوبے میں فارورڈ بلاک کے حوالے سے شیرافضل مروت کا دعویٰ مسترد کردیا،کہتے ہیں پارٹی کے اراکین متحد ہیں اور منحرف اراکین کے خلاف جلد کارروائی ہوگی۔ جو اراکین منتخب ہوئے ہیں […]

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی رہنما کو بڑا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بیرسٹر محمد علی سیف الزام لگانے سے قبل جیل حکام کی رپورٹ پڑھ لیتے۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل حکام کے مطابق پرویز الہٰی واش […]

پی ٹی آئی کابڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں پارٹی کو دوبارہ منظم کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور قائم مقام پنجاب صدر حماد اظہر نے صوبے بھر میں پارٹی کی تنظیم نو کے فیصلے […]

وزیراعظم نےوزیر خزانہ کو اہم ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی صدارت وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپ دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ہفتے کو جاری کیا گیا قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے سات کمیٹیاں تشکیل دی تھیں اور […]

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے میں ملوث شخص کریم جان کون نکلا؟شناخت ہوگئی

گوادر(پی این آئی)گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت کریم جان کے نام سے ہوگئی جبکہ ہلاک دہشت گرد کریم جان کی بہن نے لاش کی حوالگی کے لیے سول اسپتال گوادر کو درخواست دے دی۔     ہلاک […]

close