دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے کتنے جوان شہید ہوگئے؟ افسوسناک خبر

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فوج کے بم ڈسپوزل ٹیم پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو قتل اور چار کو زخمی کردیا۔ حکام کے مطابق واقعہ اتوار کی صبح گوادر سے تقریباً 30 کلومیٹر دور پہاڑی علاقے […]

پاک امریکا تعلقات، وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کو جوابی خط لکھ دیا، کیا یقین دہانیاں کروائیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدرجوبائیڈن کو لکھے جوابی خط میں کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کوکلیدی اہمیت دیتا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر […]

گندم کی پیداوار میں کتنی کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا؟ پریشان کن صورتحال

ملتان(پی این آئی)جنوبی پنجاب میں حالیہ بارشوں اور ژالہ باری کے باعث گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ملتان سمیت پنجاب بھر میں 1 کروڑ 67 لاکھ ایکڑ رقبے پر گندم کی کاشت کی گی، تاہم حالیہ بارشوں اور ژالہ باری […]

وزیر تعلیم پنجاب کے امتحانات میں نقل سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات، پورے پورے امتحانی سینٹرز کتنے میں بیچے جاتے ہیں؟ پیپرمافیا کی جانب سے دھمکیاں اور آفرز ملنے کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے میٹرک امتحانات میں نقل کے حوالے سے بڑے انکشافات کئے ہیں۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق مجھے پیپر مافیا کی جانب سے دھمکیاں اور بڑی بڑی آفرز دی گئی ہیں،پنجاب کو سندھ اور […]

4.8 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

پشاور (پی این آئی) سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات اور گردونواح کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے صوبے کے مختلف علاقوں میں محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے […]

ججز کے خط کی تحقیقات کرنیوالی کمیٹی کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی کی صحت سے متعلق خبروں پر حکومت کا ردِعمل آگیئا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) تصدق جیلانی کی صحت سے متعلق ہمارے سامنے کوئی معاملہ نہیں آیا۔ اپنے بیان میں عطاء تارڑ نے کہا کہ تصدیق حسین جیلانی غیر متنازع، ایماندار اور فرض شناس جج […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ماریہ کا بہیمانہ قتل، مزید گرفتاریاں ہوگئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ(پی این آئی)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی اور باپ کے ہاتھوں ماریہ نامی لڑکی کے قتل کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کے قتل کا کیس نیا موڑ اختیار کر گیا ہے ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے […]

سینیٹ انتخابات، تحریک انصاف نے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے سندھ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اس وقت اجتماعی قبر میں دفن ہونے جارہی ہے۔ ہم […]

موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی یا نہیں؟ پیپلزپارٹی رہنما قمر زمان کائرہ کا بیان آگیا

گوجرانوالہ(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مزید قرض لے کر لوگوں کو ریلیف دینا ہے تو یہ مسائل کا حل نہیں،حکومت کو مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے 6ماہ دینے چاہئیں۔ انہوں نے گوجرانوالہ میں میڈیا سے […]

خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاکتیں، افسوسناک خبر آگئی

کلرکہار(پی این آئی)کلرکہار کے قریب موٹروے پر ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کلرکہار میں موٹروے پر دو ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے۔ ایک ٹریلر بریک فیل ہونے پر ڈیوائیڈر توڑ کر مخالف سمت ٹریلر سے […]

آصفہ بھٹو کی کامیابی کو کس نے متنازعہ بنا دیا؟ پیپلزپارٹی رہنما سعید غنی پھٹ پڑے

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم نے کسی امیدوار کو اغوا نہیں کیا، پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر آصفہ بھٹو کی فتح کو متنازعہ بنادیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے […]

close