اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ تصدق جیلانی پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے رشتے دار ہیں. انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرڈ ججز […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی نےپی ٹی آئی سندھ کی جانب سے سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کو بہانہ قراردیدیا۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سینیٹ انتخابات کے بائیکاٹ کا بہانہ بنا رہی ہے، پی ٹی آئی اب بھی […]
لاہور (پی این آئی)6 ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کی تشکیل پر جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ کا اہم بیان آ گیا ، انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی شکایت پر انکوائری کمیشن قبول […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ریاست کے حق میں کیے گئے تمام حکومتی فیصلوں کی حمایت کریں گے، پی ٹی آئی کےلیے مذاکرات کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ لوگ ٹیکس دینے کے بجائے عدالت چلے جاتے ہیں، بڑا طبقہ ٹیکس نہیں دیتا صرف تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دیتا ہے۔ ملک میں بڑا طبقہ ٹیکس نہیں دیتا ٹیکس صرف تنخواہ […]
پشاور (پی این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی احتجاجی ریلی بدنظمی کا شکار ہوگئی۔ ریلی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے کی تقریروں میں مداخلت کی گئی۔ بیرسٹرگوہر کے خطاب کے دوران شیر افضل مروت اور فیصل […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گو ہر علی خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے بعد سڑکوں پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئےچیئر مین پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے حوالے سے ملک بھر کے 300 سے زائد وکلا نے خط لکھ کر سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کے بیٹے ثاقب […]
جڑانوالہ (پی این آئی) جڑانوالہ میں آتش بازی کا سامان تیار کرنیوالی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ جڑانوالہ کے علاقے کھرڑیانوالہ میں دھماکہ آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں ہوا، آتش گیر مواد پھٹنے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے پر جنرل […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے سیاسی وجود سے متعلق اگلے 6 ماہ میں فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ رانا ثناءاللہ کا ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہنا تھا کہ […]