اسلام آباد(پی این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے نان فائلرز کو ایک بار پھر تنبیہ کی ہے کہ وہ سم کی بندش سے بچنے کیلئے فوری طور پر گوشوارے جمع کرائیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے […]
کراچی (آئی این پی )مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے ایک مرتبہ پھر ملک میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنے بھی سیاسی قیدی ہیں انہیں کسی کی فون کال کے انتظار کے بغیر رہاکیا جانا […]
لاہور(پی این آئی)صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن کی حدود میں حج پر جانے والے شہری کی قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ سنیچر کی شام کو اقبال ٹاؤن کی حدود میں ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی جی اسلام آباد ناصر علی رضوی کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے۔ ترجمان این ٹی سی کے مطابق سیکٹر ایف 7/3 کی گلی 63 میں آئی جی اسلام آباد اور چیئرمین […]
جارجیا (آئی این پی) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی )نے پاکستان کے پنشن سسٹم کے اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر فوری اقدامات نہیں کیے گئے تو یہ لاگت اگلے 10 سالوں میں 100 کھرب تک پہنچ جائے گی۔ جارجیا میں میڈیا بریفنگ […]
لاہور (پی این آئی ) نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے بشکیک واقعہ میں کسی بھی پاکستانی طالبعلم کے جاں بحق ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشکیک حملے میں 4 سے 5 پاکستانی طلبہ زخمی ہوئے، جھوٹی خبریں چلائی گئی کہ پاکستانی […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے صوبے میں بلدیاتی نمائندوں کو گاڑیوں کی فراہمی کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔ اس حوالے سے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پنجاب حکومت نے پنجاب سے خیبرپختونخوا گندم کی ترسیل پر پابندی عائد کردی۔ سیکرٹری فوڈ نے پنجاب سے خیبرپختونخوا اہم شاہراؤں پرچیک پوسٹیں قائم کرنے کی ہدایت کر دی،گندم کی خیبرپختونخوا ترسیل پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن لاہور پہنچے جہاں وفاقی وزیرداخلہ نے پاسپورٹ بنوانے کے […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری جاری ہے۔ صوبائی محکمہ خوراک کے مطابق پنجاب کے کاشت کاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن سے زیادہ گندم خریدی گئی ہے۔ کسانوں سے 3900 روپے فی من گندم خریدی جا رہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ مالی سال 25-2024 کے وفاقی بجٹ میںریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ(ای او بی آئی) میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور ہے ، اس کے علاوہ قومی خزانے پر […]