میڈیکل الائونس میں 100فیصد اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)آئی جی اسلام آباد کا پولیس اہلکاروں اور افسران کے علاج کیلئے بڑا تحفہ ، اسلام آباد پولیس ملازمین کے میڈیکل الاونس میں سو فیصد اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی جانب سے پولیس اہلکاروں کا میڈیکل […]

حملے کا شکار رئوف حسن کی حالت خراب ہوگئی، ہسپتال منتقل

اسلام آباد (پی این آئی) قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل ، ترجمان پی ٹی آئی کو شدید تکلیف کی شکایت کے باعث سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اسلام آباد پولیس کی نگرانی میں میڈیکل کروایا […]

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پرقاتلانہ حملہ، وفاقی حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن پر حملے کی مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے حملے کی تحقیقات […]

حملہ کیسے اور کس نے کیا؟پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن نے ابتدائی بیان ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر ہونے والے حملے کے بعد پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کرادیا۔ رؤف حسن نے بتایا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کا سیکرٹری اطلاعات ہونے کی وجہ سے مختلف ٹی […]

حکومت اوراپوزیشن میں عدم اتفاق،شیخ وقاص اکرم کو ملنے والی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پبلک اکانٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ کے حوالے سے حکومت اوراپوزیشن میں عدم اتفاق،جس کے بعد چیئرمین پی اے سی کا عہدہ پیپلز پارٹی کو دیے جانے پر غور شروع کر دیاگیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے نامزد […]

عمران خان کیساتھ کھڑا ہو ں اور کھڑا رہوں گا، چوہدری پرویز الٰہی کا گھر پہنچتے ہی بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں ہوگا تب تک شجاعت صاحب کے بچوں سے بات نہیں ہوگی۔ میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تھا، ہوں اور […]

لاپتہ شاعر فرہاد کی بازیابی کی یقین دہانی کروا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اٹارنی جنرل منصور اعوان نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی یقین دہانی کروادی، جس پر عدالت نے انہیں 24 مئی تک کا وقت دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا شاعر احمد فرہاد کی […]

ٹرینوں کے کرایوں میں 50فیصد تک کی بڑی کمی کردی گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مختلف ٹرینوں کے کرایوںمیں 50فیصد تک کمی کر دی،ریلوے حکام نے 1 کلو میڑ سے 200 کلو میٹر تک تمام کلاسز کی ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے،اے سی کلاس […]

عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک ڈیڑھ ماہ میں رہا ہو جائیں گے۔ بیرسٹرگوہر خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیر […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف بھی توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی طرف سے عدلیہ اور ججز کو سکینڈلائز کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنمائوں رئوف حسن اور شعیب شاہین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ میاں دائود ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ آف پاکستان […]

اگر عمران خان اسمبلی نہ چھوڑتے تو وہ دوبارہ وزیراعظم بن جاتے

لاہور ( پی این آئی ) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ میں گارنٹی سے کہتا ہوں اگر عمران خان اسمبلی نہ چھوڑتے تو وہ دوبارہ وزیراعظم بن جاتے، قمرباجوہ کہتے ہیں اگر سچ بول دیا تو یہ سب منہ […]

close