ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکی پاکستانی اور ری پبلکن رہنما علی شیخانی نے سندھ کے شہر میرپور ماتھیلو میں قتل کیے جانے والے صحافی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ روپے کا اعلان کردیا۔ ٹیکساس سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے علی شیخانی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بجلی چوری روکنے سے ہی ممکن ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم نے مل بیٹھ کر مسائل پر بات کر کے ان […]
پشاور(پی این آئی) مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا وزیراعظم کی جانب سے 28 مئی چھٹی کے اعلان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ قوم اگر کل مقررہ وقت سے2 گھنٹے زیادہ کام کرتی تو زیادہ مضبوط اور پائیدار پیغام جاتا،اس وقت قوم کا ایک […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے بتایا ہے کہ آج کل وہ متحدہ عرب امارات میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں، انہوں نے درخواست کی ہے کہ ان سے رابطہ نہ کیا جائے۔ سوشل […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی چار سال کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں 12 ارب 49 کروڑ 89 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں خامیوں کی نشاندہی کے لیے خصوصی […]
لاہور(پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا ہے شاہ محمود […]
اسلام آباد (پی این آئی) اچھرہ واقعے سے شہرت حاصل کرنیوالی اے ایس پی سیدہ شہر بانو کو وزیر داخلہ محسن نقوی کی پی ایس او تعینات کردیا گیا۔ پولیس سروس گریڈ 17 کی سید ہ شہر بانو نقوی کو وزیر داخلہ کی پی ایس […]
اسلام آباد ( پی این آئی) مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر نئے من گھڑت کیسز بنانے کی تیاری کی جارہی ہے، موجودہ حکومت عمران خان سے خوفزدہ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ نے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے بنایا گیا شیڈول جاری کر دیاہے جس کے مطابق پارٹی صدر کا انتخاب کل فلیٹیز ہوٹل میں بلائے گئے مرکز ی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب کا ریمانڈ 14 سے بڑھا کر 40 دن اور بدنیت نیب افسر کی سزا 5 سال سے کم کرکے 2 سال کردی گئی۔ قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے نیب ایکٹ ترمیمی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری […]
اسلام آ باد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قدرتی گیس پر 25 ہزار گھریلو میٹرز لگانے کی درخواست مسترد کر دی،سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے کنکشن لگانے کیلئے ایک ارب 28 کروڑ روپے مانگے گئے تھے اور25ہزار گھریلوگیس کنکشن لگانے کی […]