لندن (پی این آئی) پوری دنیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ارجنٹ پاسپورٹ 7روز میں جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا،محسن نقوی سنٹرز […]
مظفرگڑھ (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں اداروں کا احترام ہے، ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہئیں، جاسوسی کا نمائندے نہ ہوں، اس لیے فروری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسی سال اسی سال حکومت کی تبدیلی دیکھ رہا ہوں کیونکہ مشکل بجٹ کے بعد مزید خرابی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے […]
لاہور (پی این آئی) جاوید ہاشمی نے عمران خان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے اپ لوڈ کی گئی ویڈیو کی ذمے داری قبول کر لی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ایکس(سابقہ ٹوئٹر) اکاونٹ پر شیخ مجیب الرحمان سے […]
لاہور ( پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ ن لیگ کا کوئی شخص حلف لینے کو تیار نہیں ہوگا،موجودہ حکومت کے پا س مینڈیٹ ہی نہیں تو مذاکرات کیسے کرے گی؟ انہوں نے کہا کہ […]
لاہور(پی این آئی)صارفین بجلی بلوں کی قسط وار ادائیگی کے ریلیف سے محروم ہو گئے ہیں کیونکہ نیپرا نے بجلی بلز میں قسط کی تعداد محدود کر دی ہے ۔ دستاویزات کے مطابق صارفین بجلی بلوں کی قسط وار ادائیگی کے ریلیف […]
اسلام آباد(پی این آئی)غیر مناسب رویے پر توہین عدالت کی سزا پانے والے اعلیٰ سرکاری افسرکو غیر مشروط معافی مانگنے پر ضمانت مل گئی۔ سول جج عادل سرور نےگرفتار اعلیٰ سرکاری افسرعمر ملک کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی حکم کے ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے مارگلہ اسٹیشن سے راولپنڈی آنے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پرگرین لائن کا انجن پٹری سے اترگیا، پلیٹ فارم نمبر 2 کے سامنے ریلوے انجن کے دوپہیے پٹری سے اترگئے۔گرین لائن کو راولپنڈی […]
کراچی (پی این آئی ) سابق صدر عارف علوی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 1971 سے متعلق ٹویٹ کی حمایت میں سامنے آگئے۔ کراچی میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے عملدرآمد کروایا،30کلو میٹر سے […]
لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب نے خسرہ وبا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں سابق حکومت کی جانب سے بچوں کی ویکسی نیشن پر توجہ نہیں دی گئی۔ لاہور میں صوبائی وزرا […]