اسلام آباد (پی این آئی)یورپی کمیشن نے قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ موخرکردیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ای یو کمیشن کے بتائے گئے اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے پابندی میں […]
پشاور (پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بغیر این آر او کے رہا ہوں گے۔ پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعلیٰ بلو چستان کا طیارہ مبینہ طور پر کوئٹہ سے اسلام آباد آتے ہوئے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ذرائع کے مطابق سنیچر کو وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کوئٹہ سے اسلام آباد آرہے تھے جب طیارے کے ایک انجن میں […]
لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی ،انہیں علا ج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناسازہوگئی ،انہیں جیل سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن پیدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق پرائم منسٹر کو بھیجی گئی سمری وزارت خزانہ سے آئی تھی، جس میں اعداد و شمار گزشتہ نظر ثانی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب کے امور پر برف نہ پگھل سکی، پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولے پر دونوں جماعتوں میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق شادی ہالز کا بل دو لاکھ روپے سے زائد ہونے پر 25 فیصد میرج ہالز ٹیکس لینے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک اور خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فارم 47 سے اقتدار میں آنے والوں سے بات چیت کسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس بابرستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس 3جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا،جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں […]
کراچی (پی این آئی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی، طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اہل خانہ کے ہمراہ سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے […]
سوات(پی این آئی)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 95کلو میٹر تھی. زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان […]