سابق وزیر خزانہ نے بجٹ پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال بجٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے وزارتیں ختم کرنے کہا، ختم نہیں کیں، اسٹیٹ بینک نےنوٹ چھاپےتومہنگائی بڑھےگی، بجٹ میں صرف پیوند لگائے گئے ہیں۔ آج ٹی وی کے […]

صحافیوں کے لئے خوشخبری ، وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کی بحالی کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب روپے کے حجم کا […]

وفاقی حکومت کا خالی سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے خالی سرکاری اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا […]

حکومت کے ساتھ دھوکا ہورہا ہے،شبرزیدی نے حالیہ بجٹ پر کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے بجٹ پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ شبرزیدی نے کہا کہ معلوم نہیں 40 سال سے ایکسپورٹس پرایک فیصد ٹیکس یک جنبش قلم سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا […]

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا پر ممکنہ پابندیوں پر بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر غیرآئینی، غیرقانونی پابندیوں کی قانونی طریقے سے بھرپورمزاحمت کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ ریاستی منصوبہ ساز فائروالز کے پیچھے چھپنے کی بجائے عوامی مینڈیٹ واپس کریں، مینڈیٹ […]

پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت کا بجٹ جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جعلی حکومت نے جعلی بجٹ پیش کیا ہے جسے ہم مکمل رد کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 877 […]

نان فائلرزکےبیرون ملک سفر پرپابندی کی تجویز

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی بجٹ میں نان فائلرکےبیرون ملک سفر پرپابندی کی تجویز دے دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاورڈویژن سے […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر تمام بینک 17 تا 19 جون (بروز پیر تا بدھ) بند رہیں گے۔ […]

جعلی سگریٹس فروخت کرنیوالوں کی شامت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں جعلی سگریٹ بیچنےوالوں کی شامت آگئی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا کہ مارکیٹ میں جعلی سگریٹوں کی دستیابی حکومت اور صحت عامہ کے اداروں کے لئے باعث تشویش ہے ۔ٹریک اینڈ ٹریس سسٹن کو متعارف […]

حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مختص رقم میں اضافے کا فیصلہ، کتنے لاکھ بچوں کو مزید شامل کیا جائیگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 کے دستاویزات کے مطابق تعلیمی وظائف پروگرام میں مزید 10 لاکھ بچوں کو شامل کیا جائے گا،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مختص رقم میں 27 فیصد اضافے کی تجویز کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں […]

حکومت کا فاٹا اور پاٹا کو دی گئی چھوٹ کا بتدریج خاتمہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) بجٹ میں ضم شدہ اضلاع فاٹا اور پاٹا کو دی گئی چھوٹ کا بتدریج خاتمہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ تقریر میں کہنا تھا کہ2018ء میں فاٹا اور پاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام […]

close