پاکستانی نرسز کیلئے خوشخبری، ایک اور ملک نے نوکریوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) اوورسیز امپلائمنٹ کارپوریشن نے پاکستانی نرسوں کے لیے ملائیشیاء میں ملازمتوں کے مواقع کا اعلان کیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کارپوریشن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ملائیشیاء کی ایک ہیلتھ فرم کو لگ بھگ 100خواتین نرسوں کی […]

قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی دوران علاج انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی)گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی نصراللہ گڈانی دوران علاج انتقال کرگئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میرپور ماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نصراللہ […]

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 2 دہشتگردوں گرفتارکر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی سے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق چند روز پہلے حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق […]

شادی شدہ خواتین کے لیے پاسپورٹ پالیسی میں تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شادی شدہ خواتین کے لیے پاسپورٹ پالیسی میں تبدیلی کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی نے ایک نجی ٹی وی […]

سابق گورنر کا سیاست میں واپسی سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے پاکستان آکر سیاست میں دوبارہ فعال ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کراچی میں سینیئر صحافیوں سے ویڈیو لنک پر گفتگو کی جس میں انہوں نے کہا کہ […]

شاہ محمود قریشی کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،انسداد ہشتگردی عدالت نےپولیس کو سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے تحقیات کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے […]

قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نےقومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 30 سے بڑھا کر 40 روپے،ویگن کا ٹول ٹیکس […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کا تمام لاپتہ افراد کے مقدمات کو براہ راست نشر کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام لاپتہ افراد کے مقدمات کو براہ راست نشر کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے دائر درخواست کی سماعت […]

انٹراپارٹی الیکشن پر پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس جاری ، سماعت کب ہوگی؟

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی الیکشن پر پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا۔پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن 30 مئی کو کرے گا، الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر خان، رؤف حسن کونوٹس جاری کر دیے۔ اس سے قبل […]

ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہی کو نوٹس جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کونوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزام میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریکِ […]

اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانیے پر عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کابینہ اجلاس میں اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور دیگر کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی […]

close