کوئٹہ (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے 28 رہنماؤں کے خلاف ریاست اوراداروں کے بارے میں اشتعال انگیز تقریروں کے الزام میں بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان میں ریاست اور اداروں کے خلاف اشتعال […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں ممتاز خان دولتانہ کی بیٹی شاہدہ ممتاز دولتانہ انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہدہ ممتاز دولتانہ کافی دنوں سے علیل اور کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ شاہدہ ممتاز سابق ایم […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے عید قربان پر سرکاری ملازمین کو جون کی تنخوا ہ پیشگی دینے کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل پیشگی تنخواہ دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گندا پور کوکہتا ہوں کہ ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں دوڑتے نہیں،اچھا ہوا علی امین نے خود کہہ دیا کہ میں کزن نہیں، ورنہ جس پر9مئی اور قتل کا کیس ہو،اس […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس مزید بڑھانے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ تنخواہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)جو کچھ آزاد کشمیر میں ہوا وہی پاکستان میں بھی ہوگا، اپوزیشن لیڈر۔۔۔اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ انہیں تو الیکشن نظر آرہا ہے عوام اٹھ کھڑے ہوں، جو کچھ آزاد کشمیر میں ہوا وہی پاکستان میں بھی ہوگا۔اپنے بیان میں […]
لاہور(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کو روٹھا ہوا بندہ قرار دے دیا۔۔۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو روٹھا ہوا بندہ قرار دے دیا ہے۔ ن لیگ کے سینیٹرز سے خطاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)بشریٰ بی بی نے درخواست دائر کر دی…بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردی۔بشریٰ بی بی نے عدالت سے سزا معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی استدعا کی ہے۔اس حوالے سے […]
پشاور(پی این آئی)زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں بڑی ذمہ داری دے دی گئی…پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کو سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا۔بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ محبوب سلطان کی جگہ زرتاج گل […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مقبول لیڈر کی چاہت میں دیوانگی کا بھی اب ٹائم ہونے والا ہے، عمران خان کو پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی، اب 21کا […]
لاہور (پی این آئی ) فواد چوہدری کا قومی کرکٹ ٹیم سے “بلا” چھیننے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست پر انوکھا مطالبہ کیا گیا ہے۔ […]