پی ٹی آئی قیادت نہیں چاہتی کہ عمران خان باہر آئیں، فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ جو لوگ اس وقت تحریک انصاف کی قیادت کررہے ہیں وہ نہیں چاہتے کہ عمران خان جیل سے باہر آئیں کیوں کہ جس دن وہ باہر ائیں گے ان کے پروٹوکول اور […]

نان فائلرز کے بینک اکائونٹ بھی بلاک کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے نان فائلرز کے بینک اکاونٹ بلاک کرنے کا عندیہ دیدیا، نان فائلرز اپنے اکاونٹس میں رقم جمع تو کرواسکیں گے لیکن اس رقم کونکلوا نہیں سکیں گے،نان فائلرز اگرنوٹس کا جواب نہ دیں تو حکومت ان کے بینک اکاونٹ بلاک […]

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات، 21اراکین کا علیحدہ گروپ بنانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل میں شامل پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق شہریار آفریدی کے استعفے سے متعلق بیان کے بعد27 سے زائد ممبران نے استعفوں پر مشاورت کی جبکہ شاندانہ گلزار اور شیرافضل مروت سمیت […]

حکومت کا سولر پینلز صارفین کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سولر پینلز پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا بلکہ حکومت کی کوشش ہے کہ قابل تجدید شمسی توانائی کا حصول ہر شہری کے لیے آسان بنایا جائے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے […]

عمران خان کی رہائی کے امکانات ہیں یا نہیں؟صحافی عمر چیمہ نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی) کیا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوری رہائی کے امکانات ہیں؟ سینئر صحافی عمر چیمہ نے اس حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا۔ عمر چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ہونا باقی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم ، پی ٹی آئی رہنما کوخوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی ایم این اے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،سنی اتحاد […]

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پیشکش کردی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔ محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی تقریر میں میثاق معیشت کی […]

زرتاج گل کے حوالے سے عدالت کا دبنگ حکم

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے احکامات […]

بجٹ کی منظوری سے قبل ہی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کردی گئی

؎اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری سے قبل ہی ترقیاتی بجٹ میں 250 ارب کی کٹوتی ہوگئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 250 ارب روپے کٹوتی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا […]

سرکاری ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ کی منظوری کے دوران پارلیمنٹ ہائوس میں خدمات سرانجام دینے والے سینیٹ، قومی اسمبلی، سی ڈی اے، اے پی پی، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ […]

ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کو بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما آئرن لیڈی کا خطاب پانے والی خاتون ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو حلقے میں بری طرح سے شکست دی ہے۔ انہوں نے 8 فروری کو انتخابی نتائج میں شکست تسلیم کر […]

close