ایف آئی اے نے صنم جاوید کوحراست میں لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے نے صنم جاوید کوحراست میں لے لیا۔۔۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکن صنم جاوید کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے ٹیم صنم جاوید کو سینٹرل جیل گوجرانوالہ […]

جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سےبڑا مطالبہ

جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سےبڑا مطالبہ۔۔۔امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سمیت الیکشن کمیشن والوں کو استعفیٰ دینا چاہیے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کی کیا حیثیت رہ گئی ہے۔کراچی میں میڈیا […]

عدت نکاح کیس، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)عدت نکاح کیس، تہلکہ خیز انکشافات۔۔۔خاور مانیکا کے وکیل نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی نے کس بیان میں کہا […]

آٹا ملز مالکان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل، آٹے کی قلت کا خدشہ

لاہور(پی این آئی)آٹا ملز مالکان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل، آٹے کی قلت کا خدشہ۔۔۔ملک بھر میں آٹا ملز مالکان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہوچکی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹوں کو آٹے کی ترسیل بند ہونے سے قلت پیدا ہونے کا […]

وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد آنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس(جی ڈی اے ) کی رہنما سائرہ بانو نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد آ جائے، پاکستان کے جیسے حالات ہیں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ ایک کو نجی ٹی […]

پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں اکثریت جماعت بن گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 4 ججز پر اعتراض کر کے ہٹانے کا کہہ رہا ہے،پی ٹی آئی کے حق میں فیصلے کیلئے ججز کو غیر جانبدار ہونا چاہیے،الیکشن کمیشن کا اقدام آئین […]

ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی کا اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جمعہ کے روز آٹھ دن کے لیے پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو جاری نوٹس میں کہا ہے کہ پروڈکشن پلانٹ 15 جولائی سے 22 جولائی […]

حکومت کا بجلی بلوں کیلئے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی چوری کی روک تھام کیلیے ملک بھر میں سمارٹ میٹرنگ نظام متعارف کرانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرآئزیشن اور بجلی […]

ہم موجودہ حکومت سے خوش نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد پیپلزپارٹی رہنما کا بڑا بیان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نبیل گبول کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ کتنا چلیں گے اس کا بھروسہ نہیں، پیپلز پارٹی حکومت سے خوش نہیں ہے،ہمارے بھی کچھ مطالبات ہیں جن پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی […]

close