بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف سانحۂ 9 مئی کے مقدمات کی آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہو گی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف مقدمات کی سماعت کریں گے۔اس حوالے […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسجد نبویؐ کے امام ڈاکٹر صلاح محمد البدیر نے ملاقات کی، وزیراعظم نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے امام مسجد نبویؐ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا دورہ پاکستان کے لئے باعث […]
لاہور(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ایک ایک دن گن رہے ہیں، جماعت اسلامی اپنا معاہدہ پورا کروانا جانتی ہے، معاہدے کی ایک ایک شک پر ہم عمل درآمد کروائیں گے، اگر معاہدے سے حکومت نے […]
اسلام آباد (آئی این پی )پولیس اسٹیشن گولڑہ کی حدود سے شہری کو چھوٹا میزائل مل گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری نے ریسکیو ون فائیو پر کال کر کہ پولیس کو اطلاع دی ۔مقامی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج کا کام تقریریں کرنا نہیں، پارلیمنٹ جو قانون بنائے گی عدالتوں کو اسی کے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔ […]
راولپنڈی (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ خیبر میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید ہوگئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 سالہ شہید افسر 9 اگست کو وادی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) حکومت نے گریٹ فائر وال آف پاکستان کے لئے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اوور دی ٹاپ ( او ٹی ٹی ) سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لئے فریم ورک پر کام تیز کردیا۔ آن لائن نیوز ایجنسی […]
اسلام آباد (پی این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کے بارے میں چند روز میں فیصلہ ہوجائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ گورنر سندھ کے معاملے پر اتحادی جماعت پیپلز پارٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینےکا فیصلہ کر لیا گیا۔ حکام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتیں متعین کرنے کیلئے نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں بددیانتی سے رقم کاچیک جاری کرنے والوں کے لئیسزائیں بڑھنے کا امکان ہے۔ سزائیں بڑھانے کا بل اپوزیشن رکن سہیل سلطان کی جانب سے جمع کرا دیا گیا ہے، بددیانتی سے ایک کروڑ کا چیک جاری کرنے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن نے تمام اقسام کی پراپرٹی کی خرید و فروخت کے لئے مقررہ سرکاری قیمت کی بنیاد پر پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ آئندہ کمرشل اور ڈومیسٹک پراپرٹی ٹیکس ڈپٹی کمشنر پراپرٹی ریٹ […]